Tmhe zra dair se jana By Maryam Aziz|Complete Novel|Best urdu Novel 2023|html|

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.
tmhe zra dair se jana,written by maryam aziz,social romantic novel,family based czn marriage based,full of suspense and thrill and fun.

“ہیئر سٹائل اچھا لگ رہا ہے یا کپڑے؟”
ریحان کے سوال پہ اس نے کپڑوں کو دیکھ کر بالوں کو دیکھا.چہرے کو دیکھتے ہوئے نظریں پھر اس نشان پہ ٹھہر گئیں۔اسے تو یہ نشان اچھا لگتا تھا۔اس نے مسکرا کر انگلی اس نشان پہ رکھ دی لیکن ریحان کے چہرے پہ ابھرنے والے گھمبیر تاثر پر اس جے گھبرا کر انگلی ہٹالی۔
“میں نے کہا تھا نا کبھی کبھی تم ذیادتی کرجاتی ہو۔اگر کوئی شخص خود پر کنٹرول کررہا ہو تو اس کے صبر کو آزمانا نہیں چاہیے کیونکہ ایک مرد،مرد ہی ہوتا ہے۔”
وہ پریشانی سے اس کا چہرہ دیکھنے لگی۔
“ایک مرد کے سامنے خوبصورت لڑکی کھڑی ہو اور بیوی بھی وہ جو اس کی بیوی ہونے کے ساتھ ساتھ محبت بھی ہو اور گھر مین بھی کوئی نہ ہو تو ان دونوں کے درمیان موجود رشتہ اس مرد کو بہکنے پہ مجبور کرسکتا ہے۔”ریحان نے انگلی سے اپنی طرف اشارہ کیا تو اس کا اوپر کا سانس اوپر اور نیچے کا نیچے رہ گیا۔
“ریحان پلیز وہی رک جائیں۔ورنہ میں رونا شروع کردوں گی۔”اس کے ہاتھ پیر پھول گئے۔


“سوری۔پہلے تمہارے انہی آنسوؤں کی وجہ سے تمہارا لحاظ کرلیتا تھا لیکن اب میں جان گیا ہوں کہ تم بھی مجھے چاہتی ہو۔سوچ رہا ہوں فضول میں اگلے ماہ کا کھڑاک پال لیا ہے۔آج کا دن ٹھیک تھا بلکہ تھا بھی کیا ٹھیک ہے۔نکاح تو ہمارا ہوہی چکا ہے۔”
وہ ایک پل کا توقف کیے بغیر باہر کی طرف بھاگی۔فرزانہ کو اندر آتا دیکھ اس کے بھاگتے قدم رک گئے۔

Tmhe-zra-dair-se-jana-by-maryam-aziz-complete-urdu-novel-best-novels-2023-html

Leave a Comment

Your email address will not be published.