Qalb-e-Rooh by Mahnoor Shehzaad Complete Urdu Romantic (Eid special) Novel 2024 html

Novel’s lounge is a platform for social media writers. We have started a journey for social media writers to publish their content.

“د۔۔دور مجھے چھوئے مت”
وہ گھبراتے ہوئے غصے سے اس سے بازو چھڑوانے کی ناکام کوشش کرتی چیخ کر بولی

“مجھے تمہیں چھونے کا پورا اختیار ہے سمجھی”
ضراب انتہائی سختی سے اسکے چہرے کے قریب چہرہ لائے کہنے لگا اور حیا اپنی آنکھیں بند کر گئی وہ سب ایک فلم کی طرح اسکے سامنے لہرایا تھا وہ نفی میں گردن ہلانے لگ گئی آنکھیں بھیگنے لگ گئی
“آئی سیڈ لیو می دور رہیں”
وہ ماضی کے متعلق سوچ کر غصے سے اس سے الگ ہو کر چیختی ایک پل کیلیے اسے بھی پریشان کر گئی چہرے پر خوف صاف نمایاں تھا وہ اسے بس دیکھ رہا تھا جو اسوقت بےحد ڈری سہمی کھڑی تھی
“ن۔۔نہیں قریب مت آئیں دور مجھے مت چھوئے”
وہ ضراب کی جانب دیکھتے ہوئے بال ٹھیک کرتی بیڈ کی طرف بڑھ اسے ڈرتے ہوئے بولی وہ بس حیران سا دیکھتا رہ گیا تھا اس کو خوف زدہ دیکھ وہ سوچ میں پڑ گیا تھا وہ بیڈ پر آتی گٹھنوں پر منہ دیے رونے لگ گئی اور وہ اس بولڈ مضبوط لڑکی کو اس طرح کمزور پڑتا دیکھ ساکت کھڑا تھا
ضراب کے قدم خودبخود اس کی جانب بڑھے تھے اسکے قریب آتا محسوس کر اس نے سر اٹھا کر سرخ آنکھوں سے اسے دیکھا اور پیچھے کو کھسکنے لگی آنکھوں میں خوف ابھی بھی موجود تھا

Qalb-e-Rooh by Mahnoor Shehzaad

Leave a Comment

Your email address will not be published.