Dil e Raqsam By Hina asad download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“ٹیچر ہوں تمہارا۔ذرا تمیز سے۔پڑھائی کے ساتھ ساتھ تمہیں
مینرز کی کلاسز لینے کی بھی ضرورت ہے۔”اس نے جھٹکے سے اپنا
ہاتھ اس کے ہاتھ سے نکالا۔
“پڑھائی ختم۔سٹوڈنٹ ٹیچر کا رشتہ ختم۔اب بات ہوگی پریا اور
قلب کے بیچ۔”
“مجھے کسی سے کوئی بات نہیں کرنی۔”
“دیکھیں قلب کل سے ہم شاید کبھی یوں مل نہ پائیں۔آپ جانتے
ہیں کالج ختم ہونے کے بعد کیسے ملا جائے گا۔”
“مجھے تم سے ملنے کا شوق بھی نہیں ہے وہ اکیلے میں۔”
“اگر تم میرے نہ ہوئے تو میں تمہیں کسی کا نہیں ہونے دوں گی۔”
“بچاؤ۔بچاؤ۔”اس نے پہلے اپنی ایک آستین پھاڑی پھر دوسری۔
ڈوپٹہ زمین پر پھینکا۔
“بچاؤ۔”قلب تو اسکی حرکتوں پہ غش کھاکر رہ گیا۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.