You are mine By Zeenia Sharjeel download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“تم میرے بیڈروم میں میرے بیڈ پہ کیا کررہے ہو اور کس
حق سے۔”اسے مزمل سے اس قسم کی بےباکی کی امید نہیں تھی۔
“شش۔آواز نیچی رکھو۔باڈی گارڈ نہیں ہوں میں اب تمہارا۔۔”
“تم میرےساتھ سوئے۔تم نے میرے ساتھ کچھ الٹا سیدھا کیا۔؟”
تعبیر نے اپنا خدشہ ظاہر کیا۔
“میں تمہارے کرتوت بابا کو بھی بتاسکتی ہوں مزمل۔تم سے محبت
کرنے کا مطلب ہرگز یہ نہیں۔”
“کل رات تمہارا باپ اپنی مصیبت میرے سر ڈال کر خود ریلیکس
ہوچکا ہے۔نکاح ہے آج ہمارا تیار رہنا۔”
“اور اگر میں نکاح سے انکار کردوں تو۔؟”
“نکاح تو تمہیں کرنا پڑے گا کیونکہ یہ اب تم پہ ہے کہ کسی جائز
بندھن میں بندھ کر مجھے قریب آنے دینا ہے یا ایسے ہی۔۔”

Leave a Comment

Your email address will not be published.