Kali chooriyan By Nayab Jillani Download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“آپ میرے کمرے میں سائیں۔”
“ابھی کے ابھی میرے ساتھ نکاح کیلیے رضامندی دے دے۔
تجھے باحفاظت گھر پہنچادوں گا۔ہم اچھی زندگی گزاریں گے۔”
“تم سے نکاح کرنے سے بہتر ہے خودکشی کرلی جائے۔”وہ اسے ہر
صورت منانا چاہتا تھا مگر سات راتیں گزر جانے کے بعد بھی وہ قطعی
نہ مانی۔
“تو چاہتی ہے تیرے ساتھ سختی سے پیش آؤں۔”مفتضٰی کے ارادے
خطرناک تھے۔
“میری بوٹیاں بھی نوچ دو گے تب بھی تمہارے ساتھ نکاح کا بندھن
نہیں جوڑوں گی۔میں کل بھی تمہیں گدھ سمجھتی تھی اور آج بھی۔”
“تجھ سے محبت کی ہے۔دل میں بسایا ہے۔گھر میں بسانے کی خواہش
تھی۔مجھے اب دوسرا طریقہ اپنانا پڑےگا۔ابھی مولوی صاحب
آرہے ہیں خاموشی سے مان جانا۔رخصتی پیر شاہ کی واپسی کے بعد دھوم
دھام سے ہوگی۔”

Leave a Comment

Your email address will not be published.