Dewaane by Saila Rubab Download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“یہ آپ کے ہی بچے ہیں۔۔؟”
“ہاںشادی سے پہلے بچے نہیں ہوتے کیا؟اس کی زبان کو بریک لگا۔
“لیکن آپ کی پروفائل میں لکھا ہے کہ آپ کالج جاتی ہیں۔”
“ہاں تو جاتی ہوں میں کالج۔”اس نے جھٹ سے کہا۔
“تو پھر بچے کو ن سنبھالتا ہے۔۔؟”بھنویں اچکا کر پوچھا گیا۔۔
“وہ بھی میرے ساتھ کالج جاتے ہی ۔”
“اتنے چھوٹے بچے کالج کیسے جاسکتے ہیں۔”وہ سر پیٹ کر بولا۔
“کس نے کہا کہ وہ چھوٹے ہیں۔”اسے لگا کہ وہ پاگل ہوجائے گا۔
“کیا مطلب وہ چھوٹے نہیں ہے۔کیا عمر ہے ان کی۔”
“ایک کی انیس سال ۔ایک ہی بائیس سال۔”
“تو آپ کی عمر کتنی ہے۔”
“ویسے تو ہمارے ملک میں لڑکیوں کی عمر پوچھنا گناہ ہے لیکن پھر بھی
بتادیتی ہوں کہ میں محض اٹھارہ برس کی ہوں۔”

Leave a Comment

Your email address will not be published.