Darmaan By Kitab Chehra download complete urdu novel 2026 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

کس نے کیا ہے یہ۔”اس کے چہرے پہ درندگی کے آثار کس
نے چھوڑے تھے۔
“تمہارے بچے کو مار دیا میں نے۔تمہاری بیوی ہسپتال میں
ہے۔”وہ اپنی ہی دھن میں بول رہی تھی۔
“تم سے پوچھ رہاہوں یہ کس نے کیا ہے۔؟”اسفندیار کی
نگاہیں تو اس کے چہرے اور گردن کے نشان پہ تھی۔
“تم سچ اپنے اپنوں سے سن چکے ہوگے تو فیصلہ کرو ابھی اسی
وقت۔”وہ سپاٹ لہجے میں بولی۔
“میں پورے گھر میں کہرام مچادوں گا۔کس نے کیا ہے یہ۔”
“کیا تمہیں غم نہیں اولاد کھونے کا۔مجھے سزا نہیں دوگے۔
تمہاری اتنہ بڑی خوشی چھین لی میں نے۔”وہ خوداذینی کا
شکار ہوتی اسے اکسا رہی تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.