Dil ki tammanah hai tu by Sadia Usman download complete urdu novel 2026 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“مجھے آپ سے بات کرنی ہے۔”اس نے چھوٹتے ہی کہا۔
“جی جی ضرور کریں آئیں۔”اس نے سامنے رکھی کرسی کی
طرف اشارہ کیا۔
“نہیں شکریہ میں صرف یہ کہنے آئی ہوں کہ آپ شادی سے
منع کردیں۔”وہ چند قدم چل کر اس کے نزدیک آئی۔
“کس کی شادی۔”اس نے فرصت سے اسکا چہرہ دیکھا۔
“آپ اچھی طرح جانتے ہیں کس کی شادی۔”
“لیکن میں نہیں جانتا یہاں کس کی شادی کی بات ہورہی
ہے۔”وہ پوری طرح انجان بنا۔
“میں آپکی اور۔۔”وہ یہی تو سننا چاہتا تھا۔اپنی شادی کی بات
کررہی ہوں۔”
“لیکن مجھے تو یہ رشتہ دل و جان سے قبول ہے اور میں کبھی
انکار نہیں کروں گا۔”

Leave a Comment

Your email address will not be published.