Hai zindagi kitni haseen By rashida Riffat Download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

کیوں آئی ہو۔ امی نے بھیجا ہے نا؟ یا پھر گرینڈ پانے مجبور کیا ہو گا یہاں آنے پر “۔

” مجھے کسی نے نہیں بھیجا۔ میں خود آئی ہوں “۔

” وہی تو پوچھ رہا ہوں کیوں؟”

۔ میں نے گول روٹی بنانا سیکھ لی ہے میں آپ کے لیے کھانا بنایا کروں گی۔ آپ کے کپڑے پر لیس کروں گی۔ بس اپ مجھے اپنے پاس رہنے کی اجازت دے دیں۔ مجھے واپس چھوڑ کر آنے کی بات مت کیجئے گا “

۔ میرے اعصاب کا مزید امتحان مت لو۔ میں پہلے ہی بہت ٹوٹ چکا ہوں۔ تمہارے ایک روپ سے سمجھوتہ کرنے کی کوشش کرتا ہوں تم دوسرا روپ لیا سامنے آجاتی ہو۔ آج تم اپنے دل کی بات کہہ دو سننے کا حوصلہ ہے مجھ میں “۔

” مجھ سے زیادہ احمق اس روئے زمین پر اور کوئی نہیں شہرام ! مجھے آپ کے ظرف پر حیرت ہوتی ہے مجھ جیسی عورت کو تو چوٹی سے پکڑ کر گھر سے نکال باہر کرنا چاہیے تھا اور اپ میرے ناز نخرے برداشت کرتے رہے “۔ وہ بلک بلک کر رورہی تھی۔”

Leave a Comment

Your email address will not be published.