Hum apne tarz k jogi By Aliya Hira download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“میں شادی کرنا چاہتا ہوں ۔”
حملہ بلکل اچانک ہوا تھا اور وہ کمزور نہیں پڑنا چاہتی تھی۔اسے توقع
نہیں تھی کہ اپنی ہی بیوی کے سامنے وہ ایسی بات کرے گا۔
“کوئی رکاوٹ تو نہیں ہے۔”اپنے دل کو سمجھایا سنبھالا۔
“تمہاری اجازت درکار تھی۔”اسکا لہجہ سنجیدہ تھا۔وہ چونک گئی۔
شاید وہ مذاق کررہا ہو۔
“میری اجازت آپ کیلیے کوئی معنی نہیں رکھتی۔ہمارے درمیان
ایسا کوئی رشتہ نہیں ہے۔”
“بہرحال تم میری پہلی بیوی ہو۔”وہ اسکا جائزہ لے رہا تھا۔
“کل کو تم مجھے عدالت میں بھی گھسیٹ سکتی ہو۔”
“میں تحریری بھی اور زبانی بھی آپ کو اجازت دیتی ہوں۔لیکن
صرف ایک بات کا خیال رکھیے گا۔۔مجھے طلاق۔۔مجھے طلاق
مت دیجیے گا۔”

Leave a Comment

Your email address will not be published.