Ishq e Aatish by Sadia Rajpoot complete urdu novel 2023

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

” میں قیامت تک آپ کا ، اِنتظار کروں گا ۔ اور پھر قیامت تک کا اِنتظار اُس کی قسمت میں لکھ دیا گیا تھا ! ۔ “

اسٹریچر لاؤ!
ملیحہ کو کار سے نکالا گیا وہ لال جوڑے میں تھی أبھی تک اور اسے اسٹریچر پر ڈالا گیا.
ایک ڈاکٹر اسٹریچر کر ساتھ تیز تیز چلتا ملیحہ کی نبض چیک کرنے لگا اسے شک سا ہوا.
“ایک منٹ” ڈاکٹر کی آواز پر سبھی تھم گئے.
ڈاکٹر نے اسٹیتھسکوپ کانوں پر لگا کر ملیحہ کی دھڑکنیں چیک کیں، پھر کوٹ کی جیب سے چھوٹی ٹارچ نکال کر اس کی روشنی باری باری ملیحہ کے پپوٹوں کو اٹھا کر اس کی آنکھوں میں ڈالی، پھر سیدھا ہوتا، ہوا میں سر ہلاتا پیچھے ہٹ گیا.
“کیا ہوا؟” بابا جان نے سرسراتی آواز میں پوچھا. ڈاکٹر انہیں دیکھ کر تاسف س بولا:
“She is dead.”
اُس نے کہا تھا، وہ مر جائے گی۔۔۔۔۔اور وہ مر گئی…!

ناول: عشق آتش

Ishq e Aatish by Sadia Rajpoot

All rights reserved to novelslounge.com

Leave a Comment

Your email address will not be published.