Ishq nachaya Yar by Meem ain download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“میں کبھی ماں نہیں سن سکتی۔”
“جانتا ہوں۔”
“میں عمر میں تم سے بڑی ہوں۔”
“جانتا ہوں۔”
“میں طلاق یافتہ ہوں۔”
“یہ بھی جانتا ہوں۔”
“میرا وجود داغدار ہے۔”بیلا نے کٹیلی نگاہوں سے اسے دیکھا۔
“اس بات کو میں نہیں مانتا۔”اطمینان قابلِ رشک تھا۔
“میں کسی اور سے محبت کرتی تھی اور شاید ابھی بھی اسی سے
کرتی ہوں۔”
“جانتا ہوں۔”بیلا کے حلق میں گلٹی ابھر کر معدوم ہوئی۔
“میں آپ سے یونہی تعلق بنانے کی بات نہیں کررہا۔محرم بنانا
چاہتا ہوں آپکو۔”بیلا کا سانس رک گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.