Janan By Misbah Malik download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“آپ غنڈوں کی طرح گھر میں گھسے ہیں نا۔”
میر کے بازوؤں سے نکلتے ہوئے اس نے بےیقینی سے پوچھا۔
“یار غنڈہ ہوں تو غنڈوں کی طرح گھسوں گا نا۔اگر شریف آدمی
ہوتا تو ضرور شریفوں والا طریقہ اپناتا۔”
“آپ چھوڑیں مجھے۔”
جب کوشش کرنے پہ میر کے بازوؤں سے نہ نکل سکی تو روہانسی ہوئی۔
“تم میرے منع کرنے کے باوجود اس کمینے کے ساتھ کیوں گئی۔”
“وہ۔۔وہ میرا بھائی ہے۔”
میر کے گالی دینے پہ اس نے ناراضگی سے اسکی طرف دیکھا۔
“میری بیوی بننے کے بعد تمہارے سارے رشتے مجھ سے بنتے
ہیں اور تم یہ بات اپنے دماغ میں بٹھالو۔”
“اگر دوبارہ میرےسامنے اس کمینے کا نام لیا تو اسے تمہارے سامنے
ختم کردوں گا۔میری یہ بات اپنے چھوٹے سے دماغ میں نقش
کرلو۔”

Leave a Comment

Your email address will not be published.