Kisi rasty ki Talash me By Memona Khursheed Ali download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“کیوں آنسو بہارہی ہو۔کون سے مظالم ڈھا رکھے ہیں میں نے
تم پہ۔”وہ طنزیہ مسکرا کر بولا۔
“یہی تو منافقت ہے تمہاری۔بات کرو تو تمہیں نیند آجاتی ہے۔
قریب آؤ تو تم بھاگنے کی کوشش کرتی ہو۔پھر کس بات کی شکایت
ہے تمہیں مجھ سے۔”حور ابھی تک خود کو سنبھال نہیں پائی تھی۔
سانسیں اتھل پتھل ہورہی تھی۔
“یہ اکڑ چند لمحوں میں ختم ہوجائے گی۔”وہ جل کر راکھ ہوگئی۔
“اچھا۔۔”وہ اسکی طرف دلچسپی سے دیکھ رہا تھا۔ایکدم اس نے
طارق کے بازو میں دانت گاڑھ دیے۔اس کے بازو ڈھیلے پڑے۔
وہ درد سے بلبلا اٹھا تھا۔
“حورالعین اتنی معمولی نہیں ہے۔وہ پورے وقار کے ساتھ تمہارے
گھر میں آئی ہے۔اور اسی وقار کے ساتھ تمہاری زندگی میں
شامل ہوگی۔”اسکی آنکھوں میں کھلا چیلنج تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *