me tera libaas hoon by neelam Riasat download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“لائٹ بند کردوں۔؟”
اسکی انگلیاں سوئچ بورڈ پہ ہی تھی مگر وہ رباب کی مرضی جان رہا
تھا۔۔
“ٹھہریں میں پہلے صوفے تک پہنچوں اندھیرے میں کہی گر ہی
نہ جاؤں۔”وہ حیران ہوا۔
“صوفے پہ کیو ں۔۔؟”
“میں آپ کو تنگ نہیں کرنا چاہتی۔۔”
“میرا یقین کرو۔میرا بیڈ دو کیا تین لوگوں کیلیے بھی کافی ہے۔۔ہم
دوست وغیرہ تین لوگ بھی بیڈ پہ ایک ساتھ سوجاتے ہیں۔اس
لیے یہ فضول سی نےتکلفی سوچو اور بیڈ پہ جونسی مرضی سائیڈ
لے لو۔جلدی کرو تاکہ پھر میں لائیٹ آف کروں۔”
“میں آپ کے ساتھ ایک بیڈ پہ ایک کمرے میں کیسے سوسکتی
ہوں۔”میسم ہولے سے اسکے قریب ہوا۔کمرے میں گرمی بلکل
نہیں تھی مگر رباب کے ماتھے اور ناک پہ پسینے کے قطرے چمکنے لگے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.