Mera Chaand by Gul Writes Complete Urdu Romantic (Eid Special) Novel 2024 html

Novel’s lounge is a platform for social media writers. We have started a journey for social media writers to publish their content.

عید نہیں ملو گی ۔۔۔۔ ” وہ گھبرا کر دور ہونے لگی تو وہ اسکی کمر کے گرد حصار بناتے اسے واپس سے سینے میں بھینچ گیا چہرہ اسکے بالوں میں چھپاتے وہ اسکی جال لیوا خوشبو انہیل کرنے لگا تھا
ا۔ارسل۔۔۔” اسکے گرد نازک سا حصار باندھتے وہ گردن پیچھے کی طرف طرف کرتے اسے دیکھنے لگی جو مخمور آنچ دیتی سرخ آنکھوں سے اسے گھور رہا تھا اسکا دور جانا کہاں برداشت تھا اب۔۔

میری عیدی ۔۔۔۔” اسکے حصار سے نکلتی وہ جانے لگی مگر کچھ یاد آنے پر رکی اور مڑ کر اسکے سامنے ہاتھ پھیلایا ارسل جو اسکی ہر حرکت پر نظر ٹکائے کھڑا تھا اسکا یوں عیدی مانگنا اسکے لبوں پر مسکراہٹ بکھیر گیا
شوہر سے چاہیے یا کزن سے ۔۔۔ ” اسکی ہتھیلی پر لب رکھتے پوچھنے لگا تو چاندنی نے شرم سے سرخ پڑتے اسے گھورا
دونوں سے ۔۔۔۔ !” ناک چڑھا کر کہتی وہ جلدی سے بولی ارسل نے نفی میں سر ہلاتے اسکے ہاتھ پر پانچ پانچ ہزار والے چھ نوٹ رکھے تو وہ مسکرائی
” عید مبارک ۔۔!!” مٹھی بند کرتے لب دبائے وہ اسکے قریب جاکر پاؤں پر پاؤں رکھتے اسکے مضبوط کندھوں پر گرفت جمائے اوپر ہوتی اسکے بیئرڈ والے گال پر سرخ لب رکھتی اسے ساکت کرتی وہاں سے بھاگی

Mera Chaand by Gul Writes

Leave a Comment

Your email address will not be published.