Toor e muhabbat By Memoona Nasarullah Download complete urdu novel 2026 html

Sneakpeak

“تمہارے صاحب کہاں ہیں۔کیا انہیں نہیں معلوم کہ ان
کی دلہن کمرے میں انتظار کررہی ہے۔”
“دونوں بچے روئے جارہے ہیں۔ان کیلیے دودھ تیار کررہے
ہیں۔”
“کون سے بچے۔”وہ ہونق ہوئی۔
“آپ کے بچے۔”
“میرے بچے۔میرے بچے کہاں سے آگئے ۔آج تو میری
شادی ہوئی ہے۔”اسے جیسے غصہ آیا۔وہ تن فن کرتی اس
کے سر پہ پہنچی۔
“کیا آپ شادی شدہ ہیں۔اور یہ آپ ہی کے بچے ہیں۔؟”
اسےسمجھ نہ آیا کہ یہ سب بولتے ہوئے اسکا لہجہ بھراکیوں
گیا تھا۔
“ہاں۔”ہادی نے یک لفظ جواب دیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.