You are My Only desire By Saneha Rauf Download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“کس بات کا رونا آرہا ہے تمہیں مرگیا ہے کوئی۔”
“دور رہو تم۔”
“آپ بولنا اب سے مجھے۔نہیں تو زبان گدی سے کھینچ نکالوں
گا۔۔”
“مجھے نہیں پتہ تھا جسے میں فرشتہ سمجھ رہی تھی وہ شیطان نکلے گا۔
“کیا شیطانیت دکھائی میں نے۔”
“کہنے کو وارلٹ ازمیر کا بادشاہ ہے لیکن نکلے تم وہی روایتی مرد ہی۔
مجھے نفرت ہے تم سے۔مجھ سے زبردستی نکاح کیا۔میں تم سے
کبھی محبت نہیں کروں گی۔”
“محبت عشق دیوانگی تم سب کرو گی اور مجھ سے کرو گی یہ بات یاد
رکھنا عوائزہ رحمان۔کیا چاہیے مجھ سے بدلے میں بولو۔”
“میرے اٹھارہ کے ہونے سے پہلے تم میرے نزدیک نہیں آؤ
گے اور ایمر سالار کو زندگی کا پہلا جھٹکا لگا تھا۔”

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *