Main Us Kay Nikkah Main Hu by Iqra Khan Complete Urdu Romantic Novel 2024 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

ن۔۔۔ن۔نہیںابا۔۔خداکےلیےایسامتکر ی ئی۔اسکیآنکھوںمیںآنسوںکادریابہنےلگا۔۔آواز
۔۔ہلک ۔میں ہی اٹک رہی تھی ۔۔وہ ہاتھ جوڑے ۔۔۔اپنے باپ کے سامنے
فریاد کر رہی تھی
ابا ۔خدا کے لیے میرا قصور کیا ہے جو آپ مجھے اتنی بڑی سزہ دے رہیں ہیں ابا کچھ تو بولیے ۔۔۔ مجھے پتا
ہے ہم آپ کی سگی اولاد نہیں ۔۔لیکن ۔سگی اولاد کی طرح چاہا آپ کو ۔۔۔
وہ بے حس سخت دل انسان اسکی ایک بات نہیں سن رہا تھا ۔
وہ منتیں ۔۔فریادیں ۔سب کچھ تو کر رہی تھی
پسند کی شادی کرے گی ۔تو ۔ اسکی آنکھوں میں وحشی پن تھا
کیا ملے گا آپ کو ایسا کر کے ۔
وہ گھر سے پیار سے سر پر ہاتھ رکھنا ۔۔وہ۔۔۔وہ۔۔سب دکھاوا ۔تھا کیا؟ ابا ۔
وہ ۔پیار ۔۔وہ اپنائیت صرف مجھے مارنے کے لیے کی تھی
ابا ۔خدا کی قسم ۔۔اگر ایک دفعہ ۔آپ مجھے کہتے ناں ۔۔دانیہ تجھے مرنا ہے ۔۔۔میں خوشی خوشی چل دیتی ابا ۔۔کیونکہ مجھے آپ کا پیار چاہیے تھا وہ باپ والا جس کے لیے ہم ساری
بہنیں تر سی تھی ۔۔
اس نے سارا پیٹرول ۔۔اس کے اوپر پھینک دیا ۔۔
ابو ۔۔ایک آخری دفعہ ۔آپ سے کچھ مانگ رہی ہو ں خدا کے لیے میری دوسری بہنوں کے ساتھ
۔۔اس طرح کا ظلم مت کریے گا ۔۔
اور اپنی آنکھوں پر اور کا نو پر پٹی باند لیں کیونکہ جب تک میرا سات جسم جل کر راکھ نہ ہو جاے میں
تب تک آپ سے معافی مانگتی رہوں گی ۔۔
شائد آپ مجھے معاف کردیں
خدا کی قسم جب دانی نے کہا ۔۔۔ارش ۔کانپ گیا ہو گا اتنا سخت باپ ۔۔جو آپ ہاتھوں سے ۔اپنی اولاد
کو جلا دیا ۔۔
وہ جلتی رہی
اسکی آنکھوں میں کچھ اپنے تھے ۔۔
کچھ ۔۔خواب ۔۔کچھ ۔اپنے کی چاہت ۔۔
سب کچھ ۔۔اسی آگ میں جل گئے اور وہ سوتیلا شیطان سامنے کھڑا تماشہ دیکھتا رہ گیا ۔۔۔
د انیہ ۔اب ۔اس دنیا سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جا چکا تھی ۔۔
غیرت کے نام ۔۔پر ایک لڑکی قربان ۔۔

Main Us Kay Nikkah Main Hu by Iqra Khan

Leave a Comment

Your email address will not be published.