Kis qadar tujhe chahy by Sadia abid download complete urdu novel 2024 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

“آپ نے کنگن کیوں اتار دی ہمارے ہاں شگون کے کنگن سہاگنیں نہیں اتارا کرتی۔” وہ اس کے نرم ہاتھ تھامے جذبوں سے چور لہجے میں بولا تھا اور وہ بری طرح گڑبڑا گئی تھی۔
“ہاتھ چھوڑے میرا۔وہ منمنائی مگر اس نے کلائی کو یوں جھٹکا دیا تھا کہ وہ اس کے سینے سے ا لگی تھی۔
“آئی لو یو ام لیلی۔” اسے حصاع میں لیتے ہوئے سرگوشی کی تھی۔
“بٹ آئی کانٹ لیو می۔”وہ بری طرح مچلی تھی۔
“تو پھر اپ نے کیا سوچا ہے زندگی کیسے گزرے گی۔” وہ بے حد تلخ ہو رہا تھا۔
“آپ ہاتھ چھوڑیں میرا مجھے آپ کا چھونا اچھا نہیں لگ رہا ہے۔” وہ اس سے زیادہ تلخی سے بولی تھی۔
“کیوں اچھا نہیں لگ رہا ہے یہ مت بھولو نکاح میں ہو میرے۔” اور یہ بات لیلی کو تیر کی طرح لگی تھی۔
“جانتی ہوں یہ تلخ اذیت ناک حقیقت بتانے کی ضرورت نہیں ہے زبردستی نکاح پڑوایا ہی کیوں گیا تھا اپ اپنا حق ایسے بھی جتا سکتے تھے۔میرے جسم تک رسائی چاہتے تھے نا آپ۔۔
میں اپ کے سامنے ہوں آپ اپنی ہر ایک خواہش پوری کر لیں۔”لیلی کی بات پر وہ پھٹ پڑا۔
“جسم کی چاہ نہیں تھی مجھے ورنہ نجانے کیا کیا کردیتا محبت ہے عزت بنایا ہے اسی لیے اب تک اپ کی ہر کڑوی تلخ امیز گفتگو برداشت کرتا رہا ہوں مگر میں آپ کے احترام میں خاموش ہوں۔ اپنے ظلم کا ازالہ چاہتا ہوں اس لیے نرمی برت رہا ہو۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ اپ حد سے گزر جائیں میری توہین کریں مجھے بد کرداری و ہوس پرستی کا طعنہ دیں۔”وہ اس کے بےلچک انداز اور سرخ انکھوں سے سہم گئی تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.