Teri rah me rul gai vy by Memoona Khursheed Ali Download complete urdu novel 2025 html

Sneakpeak

“تم کیا سمجھتی ہو ان سب باتوں سے مجھے فتح کرلو گی۔یہ سگریٹ
یہاں سے اٹھاؤ اور اسے سلگا کر میرے منہ میں دو۔اسی جرات سے
جس جرأت سے تم نے اسے نکال کر پھینکا تھا۔”
زوباریہ اس کی ہٹ دھرمی پہ کانپ گئی۔
“تم نے سنا نہیں میں نے کیا کہا۔”وہ اسکی کلائی مروڑ کر سختی سے
بولا۔زوباریہ نے جھک کر بستر سے لائٹر اور سگریٹ اٹھائےاور اس
کی طرف بڑھادیے۔
“اس طرح سے نہیں کھول کر میرے منہ میں دو۔”زوباریہ تکلیف
کے احساس سے تڑپ گئی۔
“لائٹر جلاؤ۔”وہ تقریباً چلایا۔اس نے کسی روبوٹ کی طرح لائٹر
جلایا۔اگلے ہی اس نے اس لائٹر کو اپنی مٹھی میں دبوچ لیا۔
“یو نان سینس گرل۔”اس نے اس کے ہاتھ پکڑلیے اور دوسرے
ہی پل اس کی مٹھی سے جلتا ہوا لائٹر نکال لیا۔زوباریہ کی ساری
ہتھیلی جل گئی تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.