Mere hisse ki Zameen mera asman by shafaq iftikhar download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“میں نے سوچا آج کی رات تمہیں کوئی انوکھا تحفہ دوں جو تمہیں
عمر بھر یاد رہے۔”وہ اپنی جیب سے کچھ نکالتے ہوئے بول رہا تھا۔
“یہ تمہارا تحفہ۔”اس نے ایک لفافہ اسکی طرف بڑھایا تھا۔
“یہ کیا ہے۔”اس کے دل میں الجھن بڑھ گئی تھی۔
“کھول کر دیکھو۔”وہ ذرا سا مسکرا کر کرسی سے اٹھا۔لفافہ چاک
ہوتے ہی جیسے قیامت آگئی تھی۔
“یہ سب کیا ہے ایزد۔یہ بہت گھٹیا مذاق ہے۔”وہ غصے سے چلائی۔
“یہ مذاق نہیں۔تمہارا طلاق نامہ ہے ۔بلکل اصلی۔”
“ایزد۔”
“میں ایزد عباسی بقائمی ہوش و ہواس صلہ احمد تمہیں طلاق دیتا
ہوں۔”وہ بنا کچھ بولے بس پھٹی پھٹی نگاہوں سے اسےدیکھ رہی
تھی۔
“اب پتہ چلے گا۔ذلت اور رسوائی کیا ہوتی ہے۔جگ ہنسائی کیا ہوتی
ہے۔دفعہ ہوجاؤ میری نگاہوں کے سامنے سے۔تمہیں چھونا بھی میں
اپنی توہین سمجھتا ہوں۔چلی جاؤ یہاں سے۔”

Leave a Comment

Your email address will not be published.