Teri ik Nigah K aseer Hain By Nadia Ahmad download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

SneakPeak

“میں نے تمہیں کہا تھا نا اب تم وہاں نہیں بلکہ یہاں رہو گی
میرے کمرے میں۔”وہ جو کہنی تکیے پہ لگائے اٹھنا چاہتی تھی وہی
ٹھہر کر اسے دیکھنے لگی۔
“پر یہ کمرہ توآپ کی بیوی کا ہے۔”
“اسی لیے تو تمہیں یہاں رکنے کو کہا ہے۔”وہ زچ ہوا تھا۔
“تو پھر رانیہ کہاں رہے گی۔”معصومیت سے بولتے اس نے تبریز
کی طرف دیکھنے سے گریز کیا۔
“رانیہ میرے کمرے میں کیوں رہے گی۔صلہ وہ تو۔”
“افف میرے اللہ۔کچھ بھی طے کرنے سے پہلے میرے سے
تصدیق تو کرلیتی۔”تبریز کو صلہ کا رویہ اب سمجھ آیا تھا۔
“پرسوں نکاح تھا نا آپ دونوں کا۔”وہ انگلیاں مروڑتے ہوئے
بولی۔
“ایک بیوی سنبھالی نہیں گئی تو دوسری شادی کرلوں۔”

Leave a Comment

Your email address will not be published.