Harjai Piya By Abeeha Malik download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“تم میرے لیے صرف اماں کی پسند ہو جسے میں اپنی زندگی میں
لانے پہ مجبور ہوا۔”اس نے سامنے بیڈ پہ گھونگھٹ اوڑھے بیٹھی
لڑکی کو دیکھ انتہائی بےکن لہجہ اپناتے ہوئے الفاظ ادا کیے۔
“یہ لو تمہارا گفٹ اماں نے دیا تھا اور پلیز گھونگھٹ ہٹاؤ تمہاری شکل
کروڑوں دفعہ دیکھ چکا ہوں۔”انتہائی بےدردی سے جیولری کیس
کو اپنی دلہن کی طرف پھینک کر بےرحمانہ جملے ادا کیے۔
“کیا فائدہ ایسے حسن کا جس سے آپ کے شوہر کا دل ہی آپ کی
جانب مائل نہ ہو۔”دونوں آنکھوں سے اشکوں کی لڑی اب بھی بہہ
رہی تھی۔
“اب یہ ساری رات رونے کا شغل ہی کرتی رہو گی۔”احمر نے اس
کی رونی سی صورت دیکھ کر کہا۔
“آپ سے مطلب۔”
“اپنی ٹون ٹھیک کرو۔تم اپنے شوہر سے بات کررہی ہو کسی کزن سے
نہیں سمجھی۔”احمر نے اس کے ہاتھ کو زور سے دبا کر کہا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.