Dil Ki sultanat By Maryam Alisha Download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“کیا ہوا۔”معاذ کی آواز پہ اس نے شعلہ با ز نگاہوں سے اسےدیکھا۔
“آپ کی ہمت کیسے ہوئی میرے بیڈ پہ سونے کی۔”
“آپ کا بیڈ۔۔”اس نے بھنویں اچکائی۔
“ہاں جی اب یہ میرا ہی ہے۔”دھونس جماتے ہوئے کہا گیا۔
“اچھا جی تو پھر یہ بیڈ والی میری ہوئی۔”اس کے گرد بانہوں کا حصار
باندھتے ہوئے معاذ نے کہا۔
“چھوڑیں مجھے شرم نہیں آتی۔”وہ مچل کر بولی۔
“نہیں آتی۔بہت بےشرم مشہور ہوں الحمداللہ۔ اور شرمانے
کیلیے تم ہی کافی ہو جان۔”
“چھی چھی۔ایسے بیہودہ القابات سے مت نوازیں مجھے۔آخری
بار کہ رہی ہوں چھوڑیں مجھے۔”
“ورنہ۔”اس کی بات کاٹتے ہوئے معاذ نے کہا۔
“مریں کہی جاکر ۔ “وہ اسے دھکا دے کر واشروم میں جا گھسی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.