Alhmad se Wan’nas by Umaima Shafeeq Download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“اس آٹھ سالہ مصیبت کو میرے کمرے سے باہر نکالو۔”
سامنے کھڑا وجود اسے اپنی نگاہوں کے سامنے قطعی برداشت نہیں تھا تبھی سردلہجے میں بولا۔اس کے گھر والوں نے نجانے کونسی سزا اس کے سر منڈھ دی تھی۔
“وہ آٹھ سالہ مصیبت بیوی ہے آپکی۔”
خاص طور پہ جتایا گیا۔
“اچھا کیا جو مجھے یاد کروادیا ورنہ مجھے تو لگا تھا میں نے بچی ہی گود لے لی ہے۔”
وہ ایک ایک لفظ چبا کر بولا۔لہجے سے شرارے لپک رہے تھے مگر مقابل کھڑی بچی پہ ذرا برابر بھی اثر نہ ہوا۔
“اوئے ٹڈی میرے کمرے سے باہر نکلو۔”اس سے پہلے کہ وہ اسکا ہاتھ تھامتا وہ بدک کر پیچھے ہوئی۔
“اوئے ٹڈے اب یہ میرا کمرہ ہے۔تم باہر نکلو۔”
وہ بیڈ پہ مزید پھیل کر بیٹھ گئی۔
“دو تھپڑ لگاؤں گا تمہیں۔عقل ٹھکانے آجائے گی۔”
“مما آپ کے بیٹے نے مجھے مارا ہے۔یہ دیکھیں۔”وہ وہی سے چلائی۔
“جھوٹی توبہ توبہ۔بس ایک بار وزیراعظم بن جاؤں پھر دیکھ لوں گا ایک ایک کو۔”وہ تنبیہی لب و لہجے میں بولتے اسکی جانب بڑھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.