Hum ahl e Aitbar by Zainab Nisar Khan download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“سر دیکھیں آپ تو ہمارے ڈین ہیں نا۔اور یونیورسٹی کے ڈین
سے کون شادی کرنا ہے بھلا۔۔”
“یہ کوئی خاص وجہ نہیں شادی سےانکار کرنے کی۔”
“لیکن آپ مجھ سے بہت بڑے ہیں۔”اس نے احتجاج کیا۔
“انتیس سال میری عمر ہے اور آپ چوبیس کے لگ بھگ ۔یہ کوئی
ذیادہ فرق نہیں۔میرے خیال سے آپ کسی اور سے شادی۔”
اس نے بات ادھوری چھوڑی۔
“آپ صرف منگیتر ہیں نکاح تک نہیں ہوا اور کسی اور کا نام لے
کر طنز کررہے ہیں۔”
“میرے خیال سے میں یہاں ڈین نہیں بلکہ آپ کے شوہر ہونے
کی حیثیت سے موجود ہوں۔”اس نے جتایا۔
“ہونے والے شوہر اور ہوچکے شوہر میں بہت فرق ہوتا ہے سر۔”
“آپ ایم فل کررہی ہیں نا۔حالانکہ مجھے لگ رہا ہے کہ میں کسی
ٹین ایج لڑکی سے مخاطب ہوں۔”

Leave a Comment

Your email address will not be published.