Bloody Love Season 2 By Wahiba Fatima Download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“تم میرے کمرے میں کیسے آئے۔”علیزے چلائی۔
“میں تو پہلے بھی آپ کے کمرے میں ایسے ہی آتا تھا مگر شاید اب
ہمارا رشتہ بدل چکا ہے تو آپ یقیناً مجھ سے شرمارہی ہیں ۔ہے نا۔”
وہ اس کے سرخ پڑتے چہرے پہ ٹونٹ کرنے سے باز نہ آیا تھا۔
“دفع ہوجاؤ یہاں سے خضر اور اگلے کچھ سال تک مجھے اپنی شکل
مت دکھا نا۔”وہ غرائی تھی۔
“رائٹ تو پھر میرا بھی ایک وعدہ ہے آپ سے۔میرے واپس
لوٹنے پہ ہماری پہلی ملاقات ہمارے بیڈروم میں میری سیج پہ ہوگی۔
اور تب شاید آپ اپنے اس فیصلے پہ پچھتائیں مگر میں پچھتانے کا بھی
موقع نہیں دو ں گا آپ کو۔”علیزے کی ریڑھ کی ہڈی میں
سنسناہٹ دوڑ گئی۔
“کیا بکواس ہے یہ۔”
“آپ کو تو ہماری شادی والی بات بھی بکواس لگ رہی تھی۔کیا ہوا
ہوگئی نا۔۔”علیزے نے مٹھیاں بھینچی تھیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.