Heartbeat By komal ahmed Download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

SneakPeak

“تمہاری جرأت کیسے ہوئی اپنے گھر والوں کو میرے گھر بھیجنے
کی۔”
“تم منسٹر کی بیٹی ہو جو تمہاری اجازت لیتا۔”وہ دانت کچکچا کر بولا۔
“تم سمجھتے کیا ہو خود کو۔ہر سال فیل ہوتے ہو ۔چار سال سے اسی
کلاس میں ہو۔تمہارا چھوٹا بھائی تم سے آگے نکل گیا ہے۔مجھے تو
سمجھ نہیں آتا کہ ایک ٹوپر کا تم جیسا نکما بھائی کیسے ہوسکتا ہے۔”
“ایک نہیں تین ٹوپر کا اکلوتا نکما بھائی۔”برہان نے فخر سے بتایا۔
اور میری بہن بھی بورڈ میں بریکنگ ریکارڈ بنا چکی ہے۔
“تمہیں شرم نہیں آتی۔”
وہ صرف صدمے سے اتنا ہی کہ سکی۔
“اس میں شرمندہ ہونے والی کیا بات ہے۔اس میں تو فخر کی بات
ہے کہ میرے بہن بھائی اتنا اچھا پڑھتے ہیں۔”
“اب بتاؤ رشتہ بھیج سکتا ہوں۔اگر تم میری جاب کی وجہ سے
پریشان ہو تو فکر نہ کرو ہارون بھائی مجھے جاب پہ رکھ لیں گے۔”

Leave a Comment

Your email address will not be published.