Hai tu hi meri manzil By meerab Hayat download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“اتنی رات گئے کس خوشی میں جاگ رہی ہو تم۔”سخت لہجے میں
کہتا وہ اسے حواس باختہ کرگیا۔
“وہ۔وہ میں پانی پینے آئی تھی۔”ہاتھ میں پکڑا گلاس اونچا کرکے
اسے دکھاتی وہ ڈرتے ڈرتے بولی۔
“میرے سامنے تو انسان لب نہیں ہلاسکتا پھر تم یہ جو بولی ہو ۔کیاتم
انسان نہیں ہو۔یا پھر تم چڑیل ہو۔کیونکہ میرے سامنے تو
انسانوں کی زبان تالوں سے چپک جاتی ہے۔”وہ ددھیرے دھیرے
اسکی طرف بڑھتا اس پہ طنز کررہا تھا۔زین احمر اس کے اس قدر
خوفزدہ ہوجانے پہ چڑگیا۔
“یاوحشت کیا مصیبت ہے ۔مجھے دیکھ کر ابنارمل کیوں بن جاتی ہو
تم۔انسان ہوں میں۔بھوت نہیں۔”
اس کے سر پہ کھڑا وہ جھنجھلاتے ہوئے بولا۔لاروش کے اوسان
خطا ہوگئے اسے خود پہ سر پہ کھڑا گھورتا پاکر۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.