koi sath ho By Ujala Naz download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“کیا کوئی ایسا دن ہوگا جب میں اتنے دنوں بعد رات کو گھر
آؤں تو تم ایک اچھی۔۔سمجھدار اور روایتی بیوی کی طرح تیار
ہوکر کھانے پہ میرا انتظار کررہی ہو۔۔”
اس نے ہمیشہ کی طرح اس کے طور طریقوں پہ طنز کیا۔وہ سلگ
کر رہ گئی۔۔
“اور کیا کبھی کوئی ایسا دن ہوگا جب تمہارے ہاتھ میں ایک
اچھے ۔۔سمجھدار اور روایتی ہسبینڈ کی طرح میرے لیے کوئی
تحفہ۔۔گجرے یا چلو کم از کم ایک پھول ہی ہو۔۔”
“اوہ کم آن امل۔۔”
“تم جانتی ہو کہ یہ دیسی ٹائپ کا چیپ رومانس مجھ سے نہیں ہوتا
میں ماسٹر ہوں۔۔کوئی مجنو نہیں۔۔”
“اوہ کم آن نائل تم جانتے ہو کہ یہ دیسی عورتوں کی طرح تیار
ہونے والے چونچلے مجھ سے نہیں ہوتے۔۔میں سلیپنگ بیوٹی
ہوں کوئی لیلی نہیں۔۔”وہ امل ہی کیا جو ٹکا سا جواب نہ دے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.