Teri naam se sajji By Fouzia Ghazal download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“تمہارے حواس ٹھکانے پہ کیوں نہیں رہتے۔ہر وقت کن جہانوں
کی سیر کرتی رہتی ہو۔ذرا بھی سلیقہ نہیں ہے پھوہڑ اور گنوار لڑکی۔”
ناگوار لہجہ اندر تک سلگاگیا مگر فلحال خاموش رہنے کو ترجیح دی۔
کہ بولنا مطلب خطرے کو دعوت دینا تھا۔
“بڑی اماں۔”وہ اس کے بازو پکڑے گھسیٹتا نیچے لاؤنج میں لے آیا۔
“آج سے یہ اور کچھ کرے نہ کرے مگر میرے کمرے کی
صفائی اور میرا ہر کام یہی کرے گی۔اور کوئی کوتاہی میں بلکل
برداشت کروں گا۔اسے سمجھادیں مجھے پھوہڑ پن اور بدسلیقگی سے
نفرت ہے۔”
یہ کیا ہوگیا۔اس نے تو سوچا تھا جا ن چھوٹی مگر عشارب نے سزا
کے طور پہ اپنا ہر کام اس کے ذمے لگادیا تھا۔
“کوئی کہہ سکتا ہے یہ بندہ یتیم ہے بغیر ماں باپ کے اپنے چچا کے
سہارے پلا بڑھا ہے۔اس نے تو مجھے میرے ہی گھر میں ہتیم بنادیا
ہے۔”

Leave a Comment

Your email address will not be published.