Jugnoo se bhar do anchal by hina asad Download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“میرا رشتہ لے کر جائیں زرشال کے گھر۔”
وہ سپاٹ انداز میں بولا۔
“تم پہلے زمین سے پوری طرح اگ تو لو پھر عشق معشوقیاں بھی
لڑالینا۔”
“آپ سمجھتے کیوں نہیں ان کی شادی کہی اور ہوجائے گی۔”
“کیا کہوں وہاں جاکر کہ اپنے ایف ایس سی پاس بیٹے کا رشتہ لایا ہوں
جسے ایم کیڈ کی پڑھائی کرتے اپنی اکیڈمی کی ٹیچر سے عشق ہوگیا۔
ویسے بھی اپنی شکل ملاحظہ کرو آئینے میں۔تمہیں کس نے لڑکی
دینی ہے۔”
“آپ کو بھی تو اپنی امارت کے بل پہ میری ماں جیسی حسین عورت
مل گئی تو مجھے کیا کیڑے پڑے ہیں۔”وہ بھی انہی کا خون تھا تو انہی
کے انداز میں جواب دے رہا تھا۔
“زبان کاٹ دوں گا ناہنجار۔”باپ کا نام عامر خان ہے مگر بیٹے مین
شاہرخ خان کے رومانس جیسی نجانے کونسی روح حلول کرگئی ہے۔”

Leave a Comment

Your email address will not be published.