bin tere adhoory hain Hum by Tara download complete urdu novel 2026 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“تم ٹھنڈے پانی سے نہائی ہو۔”باتھ روم سے پانی گرنے کی
آواز آئی۔
“جج۔جی ۔”وہ کانپتی ہوئی باہر آئی۔
“ادھرآؤ۔”
وہ کوئی سوال کیے اس کے پاس گئی۔
“اگلی بار ٹھنڈے پانی سے نہ نہانا ورنہ بیمار پڑجاؤ گی۔”
اس نے ہاتھ پکڑ کر بیڈ پہ بٹھایا اور کمفرٹر اوڑھادیا ۔وہ حیرت
سے اسے دیکھے گئی۔
وہ ونی میں آئی لڑکی تھی۔
جس کا شوہر اس کے بال خود بناتا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.