Sulagti yadon k hisar me by RJ download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“کہاں تھی تم۔”وہ آپ سے تم تک کا فاصلہ طے کرتے
پھنکارا تھا۔
“مجھے ابھی تک میرا جواب نہیں ملا ۔کس کے ساتھ تھی تم۔”
وہ اب کی بار اپنا جواب بدل گیا۔
“رحمان۔رحمان کے ساتھ تھی اسکی فائل بنوارہی تھی۔”
مقابل کی نزدیکی پہ کپکپاتی ہوئی آواز اس کے گلے میں پھنسی
تھی۔
“کتنے منٹ ہوگئے تھے تمہیں میرا میسج ملے۔”وہ ایک ہاتھ
اس کے سر کے قریب دیوار پہ لگاگیا۔اس نے ہراساں ہوکر
اسکی جانب دیکھا۔
“تم نے مجھے اگنور کرکے اس دو ٹکے کے ملازم کو مجھ پہ
اہمیت دی۔ بولو۔”

Leave a Comment

Your email address will not be published.