Ishq e momal by Memoona kanwal download complete urdu novel 2026 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“آپ کو لگتا ہے کہ میں آپ کو چھوڑدوں گا۔”
“شاید کہی نہ کہی۔مرد چھوڑدیتا ہے۔”
“آپ کو چھوڑدوں تو مر نہ جاؤں۔”اس نے یقین دلانا چاہا۔
“کوئی کسی کے بغیر نہیں مرتا شہریار۔”وہ سنگ دل تھی اور
آج وہ ثابت کررہی تھی۔
“میں مرجاؤں گا تو کیا آپ یقین کرلیں گی۔”وہ زمانے بھر کا
کرب اپنی آواز میں سموئے بولا تھا۔
“آپ باتیں بہت خوبصورت کرتے ہیں مسٹر شہریار قریشی۔”
وہ طنز کررہی تھی یا تعریف وہ سمجھ نہ پائی۔
“چائے ٹھنڈی ہورہی ہے آپکی۔”وہ تلخی سےبول کر سر
جھٹک گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.