Umer guzre meri teri chahton taly by shazia mustafa download complete urdu novel 2026 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“ادھر آؤ۔”اس نے صوفے پہ بیٹھتے تحکم سے کہا۔علیزے
کے اٹھتے قدم رک گئے۔دل دھڑ دھڑ کرنے لگا۔
“اب تو خیر نہیں۔”وہ گھومی تو ڈوپٹہ پھسل کر شانوں پہ آگیا
تھا۔
“سنا نہیں ادھر آؤ۔”وہ پھر رعونت بھرے لہجے میں گویا ہوا۔
وہ تیزی سے چلتے ہوئے آتے گرتے گرتے بچی تھی۔
“میں نے پھر کیا کچھ غلط کہہ دیا۔”
“کس کی اجازت سے جارہی ہو تم لندن۔”اس نے تڑخ کر
کہا تھا۔”
“مجھ سے تو پوچھ سکتی تھی کہ مرگیا تھا میں۔میں نے نکاح کے
بعد تمہیں دو سال لٹکائے رکھا اب تم مجھے ڈی گریڈ کرکے بدلہ
لینا چاہ رہی ہو مجھ سے۔”وہ غضبناک لگ رہا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.