Dil muhabbat ka talib By shazia rafique download complete urdu novel 2026 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“ڈاکٹر کے پاس جاکر جتنی جلدی ہوسکے اس بچے سے چھٹکارا
پالو۔مجھے نہیں ضرورت اس کی۔”
“میں نے کوئی گناہ نہیں کیا کہ اپنی جائز اولاد کو مار ڈالوں۔”
وہ ہسٹریک ہونے لگی تھی۔
“تمہارے شوہر نے تمہیں جو کہا ہے۔اس پہ عمل کرو۔”وہ
سختی سے بولا۔
“میں ما ں بننا چاہتی ہوں۔مجھ سے یہ ڈیمانڈ مت کریں پلیز۔”
وہ تقریباً رودی تھی۔روحان نے اس کے ہاتھ مضطرب سے
انداز میں جھٹکے۔
“مجھے بچے کی ضرورت ہی محسوس نہیں ہوتی سامہ۔”
“تو پھر شادی ہی نہ کرتے۔”وہ بھی بھڑک اٹھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.