Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.
- 2nd marriage based
- Aaiya Raees Khan
- Aan Fatima
- Abida Sabeen
- Abiha malik
- adeena khan
- Affair romance
- Afsana
- Afshan Afridi
- Afshan Ali
- After marraige
- Age difference based
- Age gap forbidden romance
- Aimen
- aliya hira
- Ambreen wali
- Amna hussain
- Amna riaz
- Amreen riaz
- Ana Illiyas ovels
- Ana ilyas
- Anaya Ahmed
- Angel urooj
- Anila kiran
- Anooshy
- Army based
- Aroosa alam
- Arshi noor
- Asifa Awan
- Asiya mirza
- Asiya raees Khan
- Asiya Saleem qureshi
- Asma Khalid farooq
- Asma Qadri
- Atiqa ayub
- Atiqa ayub novels
- Ayesha naseer Ahmed
- Ayesha noor muhammad
- Ayesha saher mustafa
- Bint e Aslam
- Bisma Naz
- Biya ahmed
- Biya noor
- Bushra rehman
- Bushra saeed
- Bushra Sayal
- Caretaker heroine
- Caring hero
- Chef heroine
- Child abuse based
- Childhood nikkah based
- Contract marriage based
- cousin marriage based
- Deeba tabassum
- Docter hero based
- Domestic violence based
- Dur e saman
- Effat saher pasha
- Eid special
- Emergency nikkah based
- employe hero
- Employe heroine
- Faiza ahmad
- Faiza iftikhar
- Fakhira jabeen
- Falak Kazmi Writer
- Falak tanveer
- Family based
- Family drama
- Family politics
- fantasy
- Farah bhutto
- Farah bukhari
- Fareeda kanwal
- Farhana Naz Malik
- Farhat Ishtiaq
- Farhat Shaukat
- Farhat Zafar
- Farheen azfar
- Farwa mushtaq
- Farzana ismail
- Farzana Mughal
- Fatima
- fatima niyazi writer
- Fatima Tariq
- Fedual system based
- Fizza Batool
- Forced marraige based
- Forced marriage based
- Fouzia Ghazal
- Fouzia Yasmeen
- Friendship based novel
- Funny novels
- Gangster based
- Ghazal yasir malik
- Gohar e nayab
- Habiba Ashfaq
- Habiba Umair
- Hamna tanveer
- Hani tabassum
- Harram Shah
- Haveli based novels
- Haya bukhari
- Hayat khan
- Hero 2nd marriage based
- Hero boss based
- Hero docter based
- Hero driver based
- Hero singer based
- Hero theif
- heroine docter based
- Heroine theif
- Hina Asad
- Hina malik
- Hira batool
- Hira khan
- Hira Shah
- Hira shakir
- Huma Amir
- Huma jahangir
- Huma qureshi
- Huma shafique haider
- huma waqas
- Humaira Ali
- Husna Hussain
- Innocent heroine based
- Iqbal Bano
- Iqra channa
- Iqra sagheer ahmed
- Irum raheel
- Islamic based
- Islamic touch
- Joint family based
- Jungle based
- Kanwal riaz
- Khoon baha based
- Kidnapping based
- Kitab chehra
- Komal Ahmed
- Lariab momin
- love story
- Lubna Ghazal
- Lubna jadoon
- Madiha Saeed,
- Madiha tabassum
- Maham mughal
- Mahnoor shehzad
- Mahrukh sheikh
- Manya Khan
- Maria nawaz
- Maryam Alisha
- Maryam Aziz
- Maryam jahangir
- Maryam mah munir
- Mawra Talha
- Meem ain
- Meerab hayat
- Mehwish chaudhry
- Mehwish ghaffar
- Mehwish iftikhar
- Memoona kanwal
- Memoona khursheed Ali
- Memoona nasarullah
- Mirha Khan
- Misbah Ali
- Misbah awan
- Misbah malik
- Misbah tarar
- Misunderstanding based
- Momina Jamil
- Mona shah qureshi
- Mrs sohail Khan
- Mubashra naz
- Multiple couples
- Mumtaz kanwal
- Muntaha chauhan
- Nabeela abar raja
- Nabila aziz
- Nadia ahmad
- Nadia Amin
- Nadia fatima rizvi
- Nadia jahangir
- Naila tariq
- Nawal Ahmed
- Nayab Hussain
- Nayab Jillani
- Nayyar Khan
- Nazia jamal
- Nazia kanwal nazi
- Nazia zaman
- Neelam riasat
- Neha and Zainab
- Nemrah ahmed novels
- nida Ali
- Nighat Abdullah
- Nighat seema
- Nisha khursheed
- Nisha malik
- Nosheen Fayyaz
- Novels
- Online reading
- Paralise heroine
- parishay gul novel's
- Police hero based
- Possesive hero
- Qafs
- Qamrosh shehk
- Qanita khadija
- Qsmrosh shehk novel
- Qurat ul ain Roy
- Rabia Iftikhar
- Rabia Khan
- Rahat jabeen
- Rape based
- Rashida riffat
- Rehana Aftab
- Reporter heroine
- revenge based
- Rich hero
- rich heroine
- Rida Abid
- Riffat siraj
- Rimsha Hayat
- Rimsha Hussain
- Rizwana ameer ul haq
- Rizwana irshad ahmed
- romantic novel
- Rude hero based
- Rude heroine
- Saba javed
- Sabas gul novels
- Sadaf Asif
- Sadaf ijaz
- Sadaf Rehan
- Sadaf rehan shad
- Sadia abid
- Sadia rajpoot novels
- Sadia usman
- Saher sajjad
- Saila Rubab
- Saima akram
- Saima jabeen
- Saira mishal
- Sajal saeed
- Salma gul
- Samaira shreef toor
- Samera hameed novels
- Samera rana
- Samia ubaid
- Samiya zareen Abbasi
- Samra bukhari
- Sana zafar
- Sanaya Khan
- Saneha rauf
- Sarwat Anmol
- secret agent based
- Seema munaf
- Seema shahid
- Sehar sajid
- Sehrish bano
- Sehrish Jan bhutto
- Shabana Sardar
- Shabana shaukat
- Shafaq iftikhar
- Shagufta Bhatti
- Shaheen Sajjad
- Shahid Ali
- Shamsa Iqbal
- Shazia ata
- Shazia chaudhry
- Shazia jamal
- Shazia mustafa
- Shazia rafique
- Shaziya rafique
- Shehnaz sadiq
- Shehrish khan bhutto
- Shehzadi hafsa
- Shumaila dilebad
- Sidra Hayat
- Sidra ijaz
- sidra Saher imran
- Sidra Sheikh
- Sidra tul muntaha
- Singer hero
- Sobia malik
- social issue
- Social romantic
- Split personality disorder based
- strong heroine based
- Sumaira sarfraz
- Sumbal tauseef
- Sundas jabeen
- Suspense
- Syeda sadaf
- Tagedy based
- Tahira hassan
- Tahira Rubab chanda
- Taiba Zaine
- Tanzeela maqaood
- Tanzila riaz
- Tara
- Tawaif Based
- teacher hero based
- Teacher heroine
- Tehreem sadique
- Tisha goher
- Tragedy based
- Ujala Naz
- Um e aqsa
- Um e maryam
- Umaima Khan Novels
- Umaima Mukkaram Novels
- Umaima Shafeeq
- Ume abbas
- Umera Ahmed novels
- Umme abbas
- Umme kalsoom
- University based
- Village based
- Wahiba Fatima
- Warda Sultan
- Warda zohaib
- Waryal khan
- Writer heroine based
- Yaman eva
- Yusra
- Zainab nisar Khan
- Zarish Noor
- Zarnain arzoo
- zeela zafar writer
- Zeenia sharjeel
- Zeenia sharjell
- Zoya Shah
- Zumer naeem ajar
Sneakpeak
“سر اگلے ہفتے میری شادی ہے۔ تو میں اب سے ٹیوشن نہیں آؤں گی۔ اور یہ رہا شادی کا کارڈ” لٹھ مارتے انداز سے تارا نے کارڈ ہمایوں کی جانب بڑھایا جیسے کہنا چاہ رہی ہو کہ تم ناہی آؤ تو زیادہ بہتر رہے گا۔ “شادی اگلے ہفتے ہے تو آپ اتنی جلدی کس خوشی میں تشریف نہیں لائیں گی؟” ماتھے پر بل ڈالے ہمایوں نے گھورا۔ “اففف سر آپکو تو کچھ بھی نہیں پتا شاپنگ کرنی ہوتی ہے لڑکیوں کا اتنی ڈھیر ساری” وہ چڑگئی تو ہمایوں نے اسکی ایکسائٹمنٹ دیکھ کر ہنسی دبائی۔ اگر اسے پتا چل جاتا کہ اسکی شادی کس سے ہورہی ہے تو شاید صدمے سے ہی جان دے دیتی۔ “میں کروا دوں گا ساری شاپنگ شادی کے بعد” وہ سنجیدگی سے بولا “کیا مطلب؟” منت کے کچھ پلے نہیں پڑا جواباً ہمایوں نے آنکھ کے اشارے سے اسے کارڈ پر لکھا دلہے کا نام پڑھنے کو بولا جسے پڑھتے ہی حیات کے چہرے کا رنگ لٹھے کی مانند سفید پڑا۔۔۔۔۔۔
اوٹھ بھی جاؤ حیات کی بچی اب ایسا نہ ہو کے بھائی خود آ جائیں۔پتا بھی ہے ان کی عادت کا کے وہ وقت کے کتنے پابند ہیں۔ پھر ہمیشہ کی طرح تمہارے ساتھ ساتھ میری شامت بھی پکی ۔ “
روشی اس وقت سخت جھنجلای ہوئی آ واز میں حیات کو جگانے کی ناکام کوشش کر رہی تھی۔ جو گدھے گھوڑے بیچ کر یوں سوی تھی۔ کہ ٹس سے مس ہونے کا نام نہیں لے رہی تھی ۔ اور متوقع صورتحال کا سوچ سوچ کر روشی کا الگ سے سانس خوشک ہو رہا تھا ۔ کیونکہ ہمایوں تو دو منٹ لیٹ ہونا برداشت نہیں کرتاتھا اور کہاں وہ پورا آ دھا گھنٹہ لیٹ ہو چکیں تھی ۔ لیکن حیات کا ابھی تک اٹھنے کا کوئی ارادہ نا تھا ۔ اور اس سے پہلے کے وہ اسے جھنجوڑ کر اٹھاتی قدموں کی چاپ پر اس نے پیچھے مڑ کر دیکھا جہاں ہمایوں سرد تاثرات لیے کھڑا تھا ۔ کیونکہ وہ ہر چیز پر کمپرومائز کر سکتا تھا لیکن پڑھائی کے معملے میں نہیں ۔ کیونکہ وہ خود بہت ذہین تھا اور حال ہی میں ایک اچھے سرکاری عہدے پر فائز ہوا تھا ۔ وجاہت، خوبصورتی اور مغروریت کے ساتھ ساتھ ذہانت اس کی اضافی خوبی تھی ۔ تبھی خاندان بھر میں اس کی مثالیں دی جاتی ۔ لیکن حیات اس کے بلکل برعکس تھی ۔ کھانا ، پینا ، سونا ، فیشن ، نیت نئے ملبوسات ، مویز ، میوزیک اور سیرو تفریح اس کے پسندیدہ مشغلے تھے ۔ پڑھنے سے تو جیسے اس کی جان جاتی تھی ۔ تبھی آ ج ٹیسٹ کا علم ہونے کے باوجود وہ مردوں سے ریس لگا کر سوی ہوئی تھی ۔
اور اس سے پہلے کے روشی کچھ کہتی ہمایوں نے اسے ہاتھ کے اشارے سے ہی باہر جانے کا اشارہ کیا تھا جس پر وہ چھپ چھاپ نکلتی چلی گئی تھی ۔
روشی کے جانے کے بعد اس نے قائدانہ نگاہوں سے کمرے کا بھرپور جائزہ لیا تھا جہاں ہر جگہ بے ترتیبی کا راج تھا ۔ اور سامنے ہی وہ بیڈ پر آ ڑی ترچھی لیٹی اپنے ہوش رُبا حسن سمیت اس پر عیاں تھی ۔ کیونکہ کمبل آدھا بیڈ پر اور آ دھا نیچے بیچھے کالین کو سلامی پیش کر رہا تھا ۔
تبھی اس نے آگے بڑھتے ہوئے سائیڈ ٹیبل پر دھرا پانی کا جگ اس پر انڈیلا جس پر وہ منٹ کے ہزارویں حصے میں ہٹبھڑا کر اٹھ کھڑی ہوی ۔ اوراب سامنے کھڑے ہمایوں کو دیکھ کر اس کے حواس گم ہوے تھے ۔ اور لیٹ ہونے کی سزا کا سوچتے ہوئے تو اسے بقایدہ جھرجھری سی آ ی ۔
“کونسا سستا نشہ کر کے سوتی ہو کہ تمہاری آ نکھ ہی کھلنے کا نام نہیں لیتی”
سرد لہجے میں پوچھتے ہوئے وہ براہِ راست اسے دیکھ رہا تھا ۔ لیکن پھر جلد ہی اسے اپنی نظریں جھکانی پڑیں تھی کیونکہ اس کا بیگا سراپ اس کے جسم کی خدو خال کو کچھ اور بھی واضح کر رہا تھا ۔ اور وہ نظریں جھکائے لب کاٹنے میں بری طرح مصروف خود سے بلکل بے نیاز تھی اسے یہ بھی خبر نہ تھی کہ اس وقت اسکا دوپٹہ کہاں ہے ۔ اور ایسی لاپروائییاں وہ اپنی کم سن عقل کی بدولت اکثر کرتی رہتی تھی ۔ جو ہمایوں کو اکثر صبر کے گھونٹ پینے پر مجبور کر دیتی ۔اور اب بھی ایسا ہی ہوا تھا ۔
” زمین سے نقشہ دریافت کرنے کا عمل پورا ہوگیا ہو تو اگلے پانچ منٹ میں تم مجھے میرے روم میں ملو” اس نے اس کی جھکی گردن پر چوٹ کی تھی۔
اور وہ جو سر اثبات میں ہلاتی سر دھڑ کی بازی لگاتی بھاگنے لگی تھی اگلے ہی پل زمین بوس ہوے کمبل میں الجھ کر سامنے کھڑے ہمایوں کے بازوؤں میں آ سمای تھی ۔ اگرچہ اس نازک صورتحال میں دونوں کا عمل داخل نہ تھا لیکن اس وقت حیات کے چہرے پر چھائے قوس قزح کے رنگ ہمایوں کے دل کے تار بری طرح چھیڑ گے۔
اور وہ بڑی مبہوت اور انہاک سے اسے تک رہا تھا جو بقایدہ اب ہلکا ہلکا لرز بھی رہی تھی ۔ اس کے بالوں سے اٹھتی بینی بینی شیمپو کی مہک اسے کیسی اور ہی جہاں میں دھکیل رہی تھی ۔
س”””””’ سو ”””’ سوری سر قسم سے غلطی سے انجانے میں ناجانے کیسے “
اور اس سے پہلے کے وہ جملا پورا کرتی اس کا تسلسل ٹوٹا تھا اور وہ اسے خود سے جود کرتا کمرے سے نکلتا چلا گیا ۔ کیونکہ مزید وہاں کھڑا رہ کر وہ خود کو آ زمایش میں نہیں ڈال سکتا تھا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بے چین کیفیت میں بیٹھی وہ بار بار سامنے لگے ٹایم پیس کو دیکھ رہی تھی جو کہ اب دس کا ہندسہ عبور کر چکا تھا ۔اور سامنے بظاہر لیپ ٹاپ میں مصروف بیٹھا ہمایوں اس کی بے چینی کو بخوبی بھانپ رہا تھا۔ تبھی اس پر ترس کھاتے ہوئے اس نے پوچھ ہی لیا تھا ۔
” بھوک لگی ہے ؟”
اور اس کے سوال پر حیات نے صبر کا گھونٹ پیا تھا اور نفی میں گردن ہلا دی تھی ۔ حالانکہ بھوک سے اس کا برا حال تھا ۔
” اوکے مرضی تمہاری”
“حالانکہ مرضی تو ہمیشہ آپ جناب کی ہی چلتی ہے “
ہلکی بڑبراہٹ میں کہتی وہ اپنے اندر کی کھولن نکال گئی تھی لیکن یہ کھولن ہر گز بھی ہمایوں جیسے شاطر انسان کے کانوں سے پوشیدہ نہیں رہی تھی ۔
“ابھی میں نے اپنی مرضی چلای ہی کب ہے محترمہ حیات صاحبہ لیکن اب سوچ رہا ہوں کچھ سنجیدگی سے اس بارے میں “
کچھ معنی خیزی سے کہتا وہ اسے گھڑبھڑانے پر مجبور کر گیا تھا ۔
“اچھا دیکھاؤ حل ہو گئے ہیں سوال”
“نہیں”
اس نے مری سی آ واز میں جواب دیا تھا ۔
تبھی وہ چلتا ہوا بلکل اس کے پاس آکر کھڑا ہوا ۔
” کیوں کیا مسلہ ہے ؟”
اس نے بھنویں اچکا کے پوچھا
م”””مجھ ”’ مجھے سمجھ نہیں آئی “
” ہاں کیونکہ تمہیں سمجھ تو صرف فیشن کرنے یہ ڈرامے موویز کی ہی آ تی ہے ۔اور یہ ناخن کس خوشی میں اتنے بڑے بڑے رکھے ہوئے ہیں”
تنزیہ انداز میں کہتے ہوے اس نے براہ راست اس کا ہاتھ پکڑ کر پوچھا تھا ۔ جو اب لب کاٹتی رو دینے کے در پہ تھی ۔
تبھی جب وہ دوبار نیل کٹر لے کر اس کے قریب پہنچا تھا تو وہ سچ میں رو دی تھی ۔
“اب یہ رونے کا شغل کس خوشی میں شروع ہوگیا ہے؟ “
“مجھے پسند ہیں اپنے ناخن سر پلیز میں نہیں کاٹوں گی.
اپنے نازک ہاتھوں کو اس کے فولادی ہاتھوں سے آ زاد کروانے کی سعی میں وہ رو دی تھی ۔ تبھی ہمایوں نے ایک پل کو اس کی بیگی گھنیری پلکوں کو دیکھتے ہوئے ہاتھ چھوڑ دیا تھا ۔ اور اگلے ہی پل اس کے قیمتی موتیوں کو اپنی انگلی کے پوروں پر چنا تھا ۔ اور چند پل اسے اور دیکھنے کے بعد وہ اوٹھ کھڑا ہوا تھا اور جھٹ سے واشروم میں بند ہوگیا تھا ۔ اور پھر جب وہ اچھی طرح شاور لے کر باہر نکلا تھا تو وہ ونہی صوفے پر بیٹھی بیٹھی ہی سوچکی تھی ۔ تبھی وہ بے ساختگی میں اس کی طرف بڑھا تھا اور ناجانے کس جزبے کے تحت اپنے پر حدت لب اس کے نرم و ملائم رخسا پر رکھ دے تھے ۔ اور پھر چند پل اور اسے آنکھوں کے ذریعے دل میں سمونے کا عمل پورا کرتے ہوئے وہ کمرے سے نکل گیا تھا ۔
،۔۔۔۔۔۔۔۔
“ایسا لگتا ہے میں ہوا میں ہوں آ ج اتنی خوشی ملی ہے “
اپنے سبز آ نچل کو ہوا میں لہراتی وہ چھت پر اپنی موسیقی کا شوق پورا کر رہی تھی ۔
“اور یہ خوشی یقیننا بھائی کے آ ج گھر پہ نا ہونے کی صورت میں چھٹی ہونے کی خوشی میں منائی جارہی ہے “
روشی نے پیچھے سے آکر جیسے استفسار کیا
“”یہ تو ہے ہی میرے پاس ایک اور اس سے بھی بڑی خوش خبری ہے تم بیٹھو تو تمہیں بتاتی ہوں “
خوشی سے چہکتے ہوئے اس نے روشی کو اپنے ساتھ ہی کھینچ کر گھوما ڈالا ۔
” بس کرو بہن اب پھوٹ بھی دو”
“ “بتاتی ہوں بتاتی ہوں تمہیں پتا ہے رات مما اور بابا میری شادی کے بارے میں بات کر رہے تھے ۔ جس کا مطلب ہے اب جلد میری شادی ہونے والی ہے اور اس بورینگ سی پڑھائی اور روٹین سے میری جان چھوٹنے والی ہے اور سب سے بڑ کر کھڑوس سر ہمایوں سے جان بخشی ہوگی ۔ پھر میں گھوموں گی پھیروں کی موج اڑاوں گی “۔
خوش اور مسرت سے کہتی وہ ایک الگ ہی جہاں میں پہنچی ہوئی تھی ۔ اور روشی اس کی ناقص عقل اور معلومات پر مسکرا کر رہ گئی ۔
کیونکہ وہ آ دھی بات پر ہی خوشی سے جھوم رہی تھی اور اگر پوری بات پتا چل جاتی تو شاید یہ خوشی صدمے میں ہی بدل جاتی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمایوں آ ج پورے پندرہ دن بعد گھر لوٹا تھا ۔ اور اس دوران جہاں حیات ،اور روشی فیفتھ سمیسٹر کے فائنل ایگزیم سے فری ہوچکیں تھی۔ ونہی گھر میں شادی کی تیاریاں بھی شروع ہو گئیں تھی۔ اور حیات کیسی تتلی کی مانند چہکتی پھرتی تھی۔ کیونکہ شادی کا اسے بچپن سے ہی بہت شوق تھا ۔
اچھی طرح سفر کی تھکن اتارنے کے بعد شام کو اس نے دونوں کو بلایا تھا روشی تو فوراً حاضر ہوگی تھی لیکن حیات ہمیشہ کی طرح لیٹ ہی پہنچی وہ بھی بنا بکس کے ۔
اسلام علیکم سر!””
ہلکے سے سلام کہتی وہ کمرے میں داخل ہوئی ۔ جہاں ہمایوں نے ایک ہی نگاہ میں بےتابی سے اس کا جائز لیا تھا ۔ جو اس وقت مسٹرڈ کلر کے سوٹ میں بہت دہک رہی تھی ۔
“واعلیکم السلام اندازہ ہے کتنے منٹ لیٹ ہیں “؟
“”جی سر دس منٹ
“””کس خوشی میں اور نوٹس کہاں ہیں تمہارے؟”
“میں آ ج سے پڑھنے نہیں آؤں گی سر کیونکہ بہت جلد شادی ہے میری اور آ پ کو بتایا ہی نہیں کیسی نے گھر میں۔ روشی تم نے بھی نہیں بتایا سر کو ؟۔روشی بھی بلا کیا بتاتی آ پ کونسا گھر پہ تھے اتنے دنوں سے ۔
اور سامنے بیٹھی روشی اس کی عقل اور بجلی کی سی تیزی سے چلتی زباں پر عش عش کر اٹھی تھی ۔ اور ہمایوں اس کے تیزی سے بدلتے رنگ و روپ اور تیوروں کا جائزہ لے رہا تھا ۔
“”تو شادی کا پڑھائی سے کیا تعلق
“آ پ بھی کمال کرتے ہیں سر اتنی ساری شوپنگ رہتی ہے میری ابھی تو دو تین ساڑیاں اور ناران، کاغان ہنی مون پر جانے کے لیے مخص چند موٹے جوڑے ہی لیے ہیں میں نے باقی فنگشن پے پہننے والے اور دوسرے دعواتوں وغیرہ پر پہننے والے سارے جوڑے تو رہتے ہیں ابھی ۔ اور بھی لڑکیوں کی بہت سی ضروری چیزیں ہوتی ہیں ۔ اینڈ والے دن تک بھی کچھ نہ کچھ رہ ہی جاتا ہے ۔ “
روانی اور بے سمجھی میں بولتے ہوئے اسے یہ بھی اندازہ نہیں تھا کہ وہ کیا کیا اول فول بولے جارہی ہے اور کس کے سامنے بول رہی ہے ۔ ہنی مون کی بات پر جہاں روشی شرم سے مسکراتی نا صرف سر جھکا گئی تھی بلکہ پانی کے بہانے اٹھ کر ہی چلی گئی تھی۔وہاں ہمایوں بھی پہلو بدل کر رہ گیا ۔
“تمہیں اتنا ہلقان ہونے کی ضرورت نہیں ہے جتنی تم نے فضول شوپنگ کرنی تھی کر لی ۔اپنی پڑھائی پر توجہ دو باقی جو شوپنگ رہ گئی ہے میں خود کر لوں گا “
“میری شادی کی شوپنگ آ پ کیوں کریں گے شادی میری ہے تو شوپنگ بھی میں خود ہی کروں گی نا “
اور اس کی بات پر ہمایوں نے سائیڈ ٹیبل پر پڑا شادی کا کارڈ اس کی طرف بڑھیا تھا ۔ جیسے پڑ کر حیات بےیقینی اور صدمے کی ملی جلی کیفیت میں اسے دیکھ رہی تھی ۔ اور پھر اگلے ہی پل آ ندھی طوفان کی صورت بنے کمرے سے ہی نکلتی چلی گئی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

- 2nd marriage based
- Aaiya Raees Khan
- Aan Fatima
- Abida Sabeen
- Abiha malik
- adeena khan
- Affair romance
- Afsana
- Afshan Afridi
- Afshan Ali
- After marraige
- Age difference based
- Age gap forbidden romance
- Aimen
- aliya hira
- Ambreen wali
- Amna hussain
- Amna riaz
- Amreen riaz
- Ana Illiyas ovels
- Ana ilyas
- Anaya Ahmed
- Angel urooj
- Anila kiran
- Anooshy
- Army based
- Aroosa alam
- Arshi noor
- Asifa Awan
- Asiya mirza
- Asiya raees Khan
- Asiya Saleem qureshi
- Asma Khalid farooq
- Asma Qadri
- Atiqa ayub
- Atiqa ayub novels
- Ayesha naseer Ahmed
- Ayesha noor muhammad
- Ayesha saher mustafa
- Bint e Aslam
- Bisma Naz
- Biya ahmed
- Biya noor
- Bushra rehman
- Bushra saeed
- Bushra Sayal
- Caretaker heroine
- Caring hero
- Chef heroine
- Child abuse based
- Childhood nikkah based
- Contract marriage based
- cousin marriage based
- Deeba tabassum
- Docter hero based
- Domestic violence based
- Dur e saman
- Effat saher pasha
- Eid special
- Emergency nikkah based
- employe hero
- Employe heroine
- Faiza ahmad
- Faiza iftikhar
- Fakhira jabeen
- Falak Kazmi Writer
- Falak tanveer
- Family based
- Family drama
- Family politics
- fantasy
- Farah bhutto
- Farah bukhari
- Fareeda kanwal
- Farhana Naz Malik
- Farhat Ishtiaq
- Farhat Shaukat
- Farhat Zafar
- Farheen azfar
- Farwa mushtaq
- Farzana ismail
- Farzana Mughal
- Fatima
- fatima niyazi writer
- Fatima Tariq
- Fedual system based
- Fizza Batool
- Forced marraige based
- Forced marriage based
- Fouzia Ghazal
- Fouzia Yasmeen
- Friendship based novel
- Funny novels
- Gangster based
- Ghazal yasir malik
- Gohar e nayab
- Habiba Ashfaq
- Habiba Umair
- Hamna tanveer
- Hani tabassum
- Harram Shah
- Haveli based novels
- Haya bukhari
- Hayat khan
- Hero 2nd marriage based
- Hero boss based
- Hero docter based
- Hero driver based
- Hero singer based
- Hero theif
- heroine docter based
- Heroine theif
- Hina Asad
- Hina malik
- Hira batool
- Hira khan
- Hira Shah
- Hira shakir
- Huma Amir
- Huma jahangir
- Huma qureshi
- Huma shafique haider
- huma waqas
- Humaira Ali
- Husna Hussain
- Innocent heroine based
- Iqbal Bano
- Iqra channa
- Iqra sagheer ahmed
- Irum raheel
- Islamic based
- Islamic touch
- Joint family based
- Jungle based
- Kanwal riaz
- Khoon baha based
- Kidnapping based
- Kitab chehra
- Komal Ahmed
- Lariab momin
- love story
- Lubna Ghazal
- Lubna jadoon
- Madiha Saeed,
- Madiha tabassum
- Maham mughal
- Mahnoor shehzad
- Mahrukh sheikh
- Manya Khan
- Maria nawaz
- Maryam Alisha
- Maryam Aziz
- Maryam jahangir
- Maryam mah munir
- Mawra Talha
- Meem ain
- Meerab hayat
- Mehwish chaudhry
- Mehwish ghaffar
- Mehwish iftikhar
- Memoona kanwal
- Memoona khursheed Ali
- Memoona nasarullah
- Mirha Khan
- Misbah Ali
- Misbah awan
- Misbah malik
- Misbah tarar
- Misunderstanding based
- Momina Jamil
- Mona shah qureshi
- Mrs sohail Khan
- Mubashra naz
- Multiple couples
- Mumtaz kanwal
- Muntaha chauhan
- Nabeela abar raja
- Nabila aziz
- Nadia ahmad
- Nadia Amin
- Nadia fatima rizvi
- Nadia jahangir
- Naila tariq
- Nawal Ahmed
- Nayab Hussain
- Nayab Jillani
- Nayyar Khan
- Nazia jamal
- Nazia kanwal nazi
- Nazia zaman
- Neelam riasat
- Neha and Zainab
- Nemrah ahmed novels
- nida Ali
- Nighat Abdullah
- Nighat seema
- Nisha khursheed
- Nisha malik
- Nosheen Fayyaz
- Novels
- Online reading
- Paralise heroine
- parishay gul novel's
- Police hero based
- Possesive hero
- Qafs
- Qamrosh shehk
- Qanita khadija
- Qsmrosh shehk novel
- Qurat ul ain Roy
- Rabia Iftikhar
- Rabia Khan
- Rahat jabeen
- Rape based
- Rashida riffat
- Rehana Aftab
- Reporter heroine
- revenge based
- Rich hero
- rich heroine
- Rida Abid
- Riffat siraj
- Rimsha Hayat
- Rimsha Hussain
- Rizwana ameer ul haq
- Rizwana irshad ahmed
- romantic novel
- Rude hero based
- Rude heroine
- Saba javed
- Sabas gul novels
- Sadaf Asif
- Sadaf ijaz
- Sadaf Rehan
- Sadaf rehan shad
- Sadia abid
- Sadia rajpoot novels
- Sadia usman
- Saher sajjad
- Saila Rubab
- Saima akram
- Saima jabeen
- Saira mishal
- Sajal saeed
- Salma gul
- Samaira shreef toor
- Samera hameed novels
- Samera rana
- Samia ubaid
- Samiya zareen Abbasi
- Samra bukhari
- Sana zafar
- Sanaya Khan
- Saneha rauf
- Sarwat Anmol
- secret agent based
- Seema munaf
- Seema shahid
- Sehar sajid
- Sehrish bano
- Sehrish Jan bhutto
- Shabana Sardar
- Shabana shaukat
- Shafaq iftikhar
- Shagufta Bhatti
- Shaheen Sajjad
- Shahid Ali
- Shamsa Iqbal
- Shazia ata
- Shazia chaudhry
- Shazia jamal
- Shazia mustafa
- Shazia rafique
- Shaziya rafique
- Shehnaz sadiq
- Shehrish khan bhutto
- Shehzadi hafsa
- Shumaila dilebad
- Sidra Hayat
- Sidra ijaz
- sidra Saher imran
- Sidra Sheikh
- Sidra tul muntaha
- Singer hero
- Sobia malik
- social issue
- Social romantic
- Split personality disorder based
- strong heroine based
- Sumaira sarfraz
- Sumbal tauseef
- Sundas jabeen
- Suspense
- Syeda sadaf
- Tagedy based
- Tahira hassan
- Tahira Rubab chanda
- Taiba Zaine
- Tanzeela maqaood
- Tanzila riaz
- Tara
- Tawaif Based
- teacher hero based
- Teacher heroine
- Tehreem sadique
- Tisha goher
- Tragedy based
- Ujala Naz
- Um e aqsa
- Um e maryam
- Umaima Khan Novels
- Umaima Mukkaram Novels
- Umaima Shafeeq
- Ume abbas
- Umera Ahmed novels
- Umme abbas
- Umme kalsoom
- University based
- Village based
- Wahiba Fatima
- Warda Sultan
- Warda zohaib
- Waryal khan
- Writer heroine based
- Yaman eva
- Yusra
- Zainab nisar Khan
- Zarish Noor
- Zarnain arzoo
- zeela zafar writer
- Zeenia sharjeel
- Zeenia sharjell
- Zoya Shah
- Zumer naeem ajar
