Mere muqaddar ka chand By Fakhira jabeen download complete urdu novel 2026 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“ضیاء بھائی چینی کتنی۔؟”
مہ وش کوئی تیسری بار منمنائی تھی۔
“ذیادہ فری ہونے کی ضرورت نہیں میرا نام ضیاء حسن
ہے۔”اس نے گویا بھائی کہنے پہ ناگواری سے بتایا تھا۔مہ وش
شرمندہ ہوگئی۔
“چینی کتنی۔؟”پھر سے پوچھا۔
“چینی کی کیاضرورت ہے۔ذرا سی چاہ ملادیں۔”مہ وش نے
سٹپٹا کر سر اٹھایا تھا مگر سب کو خبروں میں مصروف دیکھ اس
کی جان میں جان آئی تھی۔
“دو چمچ۔”اس کی گھورتی نظروں کے جواب میں وہ اطمینان
سے بولا۔مہ وش نے اپنا غصہ دباتے چائے کے کپ میں دو
چمچ ڈالے تھے لیکن پانچ بار۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.