Aamra by Hina malik download complete urdu novel 2024 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

“میں دنیا کو چیخ چیخ کر بتاؤں گی کہ یہ بچہ ناجائز ہے۔”
“چٹاخ۔”پرواش کا ہاتھ اس کے گال پر انگارے دہکا گیا۔
“کیوں کیا بہت برا لگا اپنے بچے کے لیے ناجائز کا لفظ۔”
“بکواس بند کرو ہم قانونی اور شرعی طور پر میاں بیوی ہیں پھر ہمارا بچہ کس طرح ناجائز ہو سکتا ہے۔”
“اس وقت قانون اور شریعت کا ہاتھ ہے جب اپ کے اندر شیطان سما گیا تھا۔”
“اوہ مائی گاڈ اب میں تم کو کیسے سمجھاؤں۔” وہ سر تھام کر بیٹھ گیا۔
“مجھے کچھ سمجھانے کی ضرورت نہیں ہے میں اب ایک پل یہاں نہیں رکوں گی میں اج ہی گاؤں جا رہی ہوں۔” وہ الماری سے کپڑے نکالنے لگی۔
“میں تمہیں گاؤں جانے کی اجازت نہیں دے سکتا۔”
“میں نے اپ سے اجازت مانگی بھی نہیں ہے۔” وہ تنک کر بولی۔
“صرف ایک شرط پر گاؤں جا سکتی ہو۔”
“مجھے اپ کی کوئی شرط منظور نہیں ہے۔” ہٹ دھرمی کی انتہا تھی۔
“یاد رکھو اگر تم نے کوئی غلط حرکت کی کوشش کی تو انجام کی ذمہ دار تم خود ہوگی۔”وہ دھمکی آمیز لہجے میں کہتے ہوئے باہر نکل گیا۔
“ڈرتی ہو مجھ سے۔”
“ڈرتی نہیں ہوں نفرت کرتی ہوں۔” وہ بے حد صاف کوئی سے بولی۔
“میں تمہارا شوہر ہوں تم پر جائز حق رکھتا ہوں پھر یہ دوری۔”
“آپ اپنا جائز حق ناجائز طریقے سے وصول کر چکے ہیں۔”وہ اٹھ کھڑی ہوئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.