Ao hum tum dono sath chale by Fizza Batool Download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“کیا ہوا پیسے کم ہیں۔؟”وہ اپنا لیپ ٹاپ اٹھا کر صوفے پہ
بیٹھ گئے۔
“نہیں نہیں میرا تو پورا مہینہ آسانی سے نکل جائے گا۔”
“کس قسم کی لڑکی ہو تم۔تمہیں شاپنگ کا ہی نہیں پتہ۔”
“شاپنگ کا تو پتہ ہے لیکن اتنے ذیادہ پیسے۔اتنے ذیادہ پیسے تو
میں نے اپنی شاپنگ پہ کبھی خرچ نہیں کیے۔”اس نے صاف
گوئی سے کہا۔
“ویسے بھی تین چا ر جوڑوں اور ایک دو جوتوں کی خریداری
کیلیے اتنے پیسوں کی ضرورت نہیں ہوتی۔”اس نے اصل
مسئلہ بیان کیا تھا۔
“واٹ تم یونیورسٹی میں تین چار جوڑے تبدیل کرکے جاتی
رہو گی۔”انہوں نے صدمے سے کہا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.