Aseer e wafa By Sadaf Asif download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

میری محمودہ ۔ زبان کی تھوڑی کڑوی ہے مگر دل کی بہت اچھی ہے۔۔؟“ وہ رازداری سے بتانے لگیں۔
“یہ آپ کیا کہہ رہی ہیں؟ اسے سمجھ میں نہیں آیا کہ بڑی بی کیا بتانا چاہ رہی ہیں۔
“سو میں آج کل اس کے لیے رشتہ تلاش کر رہی ہوں، تمہاری نظر میں کوئی اچھا لڑکا ہو تو بتانا، ارے لو تم سے یہ پوچھا ہی نہیں کہ تم شادی شدہ ہو کیا؟”
اس کا ہاتھ دبوچ کر بڑی محبت سے پوچھا۔ وہ ششدر سے بیٹھا ان کا منہ تکنے لگا، اتنے میں دروازو بڑی زور دار آواز سے کھلا۔
“اماں…! محمودہ بیگم نے انٹری دیتے ہی پکارا مگر وہ تو دل میں بجنے والی گھنٹیوں کی طرف متوجہ تھا۔
“اماں… یہ کیا بول رہی ہیں؟”
ماں کے ڈائلاگ شاید اس کے کانوں میں پڑ چکے تھے، دروازے پر کھڑے ہو کر چلائی۔
“بیٹا! اس لڑکی کی باتوں میں نہ آنا، جو رشتہ آتا ہے منع کر دیتی ہے۔ ویسے تم کماتے کتنا ہو؟”
وہ بیٹی کی طرف دیکھنے سے گریز کرتے ہوئے اس سے سوال جواب کرنے میں مگر میں مگن ہو گئیں۔
“ایک بات بتا ئیں…آنٹی….آپ اپنی شدہ بیٹی کی شادی کیوں کروانا چاہتی ہیں؟” اس نے گڑ بڑا کر پوچھا

Leave a Comment

Your email address will not be published.