Chehro K ainy By Nayab Jillani Download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“اس فضول کام سے بہتر ہے کہ تم آکر میرا سر ہی دبادو۔ہر وقت
ماسی بنی رہتی ہو۔”مرام نے ناگواری سے اسے دیکھا اور ٹوکا۔
“تو کیا کرو۔؟میری اس کے علاوہ کوئی مصروفیت بھی تو نہیں۔”
وہ ڈسٹنگ چھوڑ کر میرام کا سر دبانے لگی تھی۔
“ویسے آنٹی ٹھیک کہ رہی تھی تم اتنی خوبصورت تو نہیں ہو۔”
“تو کسی خوبصورت کو لے آنا تھا۔”وہ جل کر بولی۔
“مت بھولو میں نے تمہاری ذات پہ بہت بڑا احسان کیا ہے۔”
“تو نہ کرتے۔”وہ ترشی سے بولی۔
“پھر تم نے مجھے بددعائیں دینا تھی۔حویلی والوں نے تمہارا چاند سے
یا پھر قرآن سے نکاح کردینا تھا۔”میرام نے لہجے میں رقت بھر
کر کہا۔
“آپ کو مجھ سے اتنی ہمدردی کیوں تھی۔”
“تم نے مستقبل میں میرے بچوں کی اماں جو بننا تھا۔”

Leave a Comment

Your email address will not be published.