Muhabbat k moti By Rimsha Hayat Download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“صنان خاور تم تو بڑے حقوق کی بات کرتے تھے اور آج اپنے
ولیمے پہ اپنی دوسری بیوی کو انوائیٹ ہی نہیں کیا۔بلکہ بتانا گوارا
نہیں سمجھا اور مجھے اس حالت میں چھوڑ کر تم کیسے جاسکتے ہ۔جبکہ تم
اس بات سے اچھی طرح سے واقف ہو کہ میں تمہارے بچے کی
ماں بننے والی ہوں۔”
زائشہ کی بات پہ نوال نے بےیقینی سے صنان کی طرف دیکھا تھا۔
“صنان۔”زائشہ کی آواز نے وہاں بیٹھے ہر افراد کو اپنی طرف متوجہ
کیا تھا۔
“یہ یہاں کیا کررہی ہے۔”صنان نے ہیزام سے پوچھا جو خود
زائشہ کو یہاں دیکھ کر پریشان ہوچکا تھا۔
“برخوردار یہ لڑکی کیا بول رہی ہے۔”
“صنان خاور کیا یہ لڑکی تمہاری بیوی ہے۔”
“جی دادا جان یہ لڑکی میری بیوی ہے۔”نوال نے اپنے دل پہ ہاتھ
رکھا اور وہی ڈھے گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.