Dil saat samadar by eisha Hussain download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“کھانا کھائیں آزر۔”وہ اس کے سامنے ٹرے رکھ کر کرسی کھینچتے
ہوئے بولی تھی ۔
“اتنی فکر۔”وہ اسے دیکھتے ہوئے بولا۔
“سیاسی بیوی ہوں۔دکھاوا تو کرنا پڑتا ہے۔”وہ ڈھٹائی سے پیالہ
اسکی جانب بڑھاتے ہوئے بولی۔
“کس چیز کا دکھاوا۔کئیر یا محبت کرنے کا۔؟”
“محبت ۔آپ کولگتا ہے کہ میں آپ سے محبت کرسکتی ہو ں۔”
اس نےآئبرو اچکائے۔
“ہسپتال میں تمہارا چہرہ دیکھ کر تو یہی لگ رہا تھا۔اتنے لوگ مرے
ہوئے لوگوں کو نہیں روتے جتنا تم مجھے رورہی تھی۔”
“سٹاک ہوم سینڈ روم کے بارے میں سنا ہے آپ نے۔؟”
“سی ایس ایس کے کورس میں تو نہیں تھا۔”اس نے صفیہ کی
کلائی پہ گرفت بڑھائی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.