Faqat Zouq e Parvaz hai zindagi By Habiba Ashfaq download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“اگر میرے شوز دیکھ لیے ہوں تو مجھے سلام بھی کردیں کیڈٹ
رائمہ۔”رائمہ نے ہڑبڑا کر اسے دیکھا۔
“سس سوری سر مجھے خیال نہیں آیا۔”
“سزا تو آپ کو بھگتنی پڑے گی۔turn to that tree۔”اس
نے درخت کی جانب اشارہ کیا۔
Now wish that Tree..
رائمہ نے مری مری آواز میں درخت کو وش کیا۔
“اونچا کہیں۔یہ سمجھیں کہ آپ کے سامنے درخت نہیں میں
کھڑا ہوں۔”اسکی گرجدار آواز پہ وہ اپنی جگہ اچھل کر رہ گئی۔
“Assalam u Alaikum Tree Sir..”
فائیق نے اس کے جملے پہ بمشکل اپنا قہقہہ روکا تھا۔
“سرآپ نے ہی کہا تھا کہ میں یہ سمجھوں کہ میرے سامنے درخت
نہیں آپ کھڑے ہیں۔اب میں آپ کو آپ کے نام سے تو نہیں
بلا سکتی نا۔”

Leave a Comment

Your email address will not be published.