Happy new year By Nabila Abar raja Download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“بیوی ہو تم میری۔مگر بیویوں والی کوئی ادا نہیں ہے تم میں۔
یہ گز بھر کی چادر لپیٹے رکھتی ہو جیسے میں کوئی نامحرم ہوں۔”
انزل نے اس کے اوپر پڑی چادر اتار کر پھینک دی وہ پریشان ہوگئی۔
“میں نے تمہارے اس حسن کو کبھی خراجِ تحسین ہی پیش نہیں کیا۔
حالانکہ تم اچھی خاصی فتنہ ہو۔”انزل کی نظریں اس کے آڑ پاڑ
ہونے لگی۔
“میں بھی بہک سکتا ہوں اگر بہکنے کا سامان کردو۔”انزل اس کے
پاس بیٹھ گیا اور اس کابازو تھام لیا۔
“مت ہاتھ لگائیں مجھے۔”وہ تڑپ ہی تو گئی۔
“تمہاری ڈائریاں پڑھ چکا ہوں۔اب یہ اداکاری فضول ہے۔تمہیں
بچپن سے چھوٹے بچوں کی طرح ٹریٹ کیا مگر تم نے بھی تو مجھ سے
محبت باندھی نا۔ویسے بھی اب تم میری ملکیت ہو۔”اسی لمحے
دروازے پہ زور زور سے دستک ہوئی۔وہ بھاگ کر گئی۔سامنے تائی
امی موجود تھیں۔وہ ان سے لپٹ گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.