Hasrat e dil By Fatima tariq Download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“خبردار جو تم نے میری اماں سے اس انداز میں بات کی تو۔”
یہ مت بھولو کہ تم ونی میں آئی ہو۔تمہارے اس کمینے بھائی کی وجہ
سے آج تم اس جگہ کھڑی ہو۔”التمش نے اسے بالوں سے پکڑ کر
جھٹکتے ہوئے کہا۔
“میرے بھائی نے کچھ نہیں کیا وہ بےقصور ہے۔”
“چپ ایک دم چپ خبردار جو تم نے اپنے بھائی کی طرفداری کی۔
اس کی آواز پہ ایک پل کو وہ سہم سی گئی۔
“چھوڑو مجھے۔”اس نے اپنا پورا زور لگا کر اسکا ہاتھ اپنے چہرے پر
سے ہٹایا۔
“مجھے کمزور مت سمجھنا ۔میں تم سب کا ظلم نہیں سہنے والی۔”وہ
اسکی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بولی۔وہاں کھڑا ہر انسان ایک
معمولی لڑکی کی اتنی ہمت پہ حیران رہ گیا۔التمش خان کے سامنے
اسکی ماں تک سوچ کر بولتی تھی۔پورا گاؤں التمش کے غصے
سے ڈرتا تھا۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.