Ishq dia zanjeeran By Ayesha Mughal download complete urdu novel 2026 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“سردار یہ دونوں گھر سے بھاگے ہوئے ہیں۔”اسکی بات پہ
حاذق نے ایک نظر پریہان کو دیکھا۔
“سردار ہم دونوں بھاگے نہیں ہیں۔”
“تم دونوں کو میرے سامنے نکاح کرنا ہوگا تب میں مانوں گا
کہ تم دونوں بھاگے نہیں ہو۔”پریہان نے نفی میں سرہلایا۔
“باندھ دو ان دونوں کو جب تک یہ دونوں شادی کیلیے نہیں
مانتے ۔چھوڑنا نہیں۔تم جیسے لڑکوں کا یہ ہی سزا ہے۔پہلے گھر
سے لڑکیوں کو بھگا لیتے ہو۔پھر اپنا مطلب پورا کرکے چھوڑ
دیتے ہو۔اس لڑکی سے شادی کرنی ہوگی تمہیں۔”پریہان
حاذق کا چہرہ دیکھ رہی تھی۔
“ہم کرلیتے ہیں نکاح۔”حاذق نے ایک دم سے اسکی طرف
دیکھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.